Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

نائیڈو کی گرفتاری کے خلا ف آندھرا میں ٹی ڈی پی کا مظاہرہ

امراوتی: پولیس نے چلکالوریپیٹ میں ٹی ڈی پی کے متعدد کارکنوں کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انہوں نے اپنے لیڈر اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کو لے جانے والی پولیس گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔نائیڈو کو گرفتاری کے بعد نندیال سے وجئے واڑہ لایا جا رہا تھا […]

image

منموہن سنگھ کے ذریعے روس۔یوکرین جنگ میں ہندوستان کے کردار کی تعریف

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک انگریزی روزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دو یا دو سے زیادہ ممالک کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے تو اکثر دوسرے ممالک پر ایک ملک کا انتخاب کرنے کا دباؤ ہوتا ہے۔ یہ صورت حال بہت مشکل ہے لیکن مودی نے اس پیچیدہ […]

image

وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں دوروزہ جی 20کانفرنس کا افتتاح

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے دوروزہ جی 20کانفرنس کے افتتاح کے ساتھ افریقی یونین کی جی 20 میں شمولیت کی تجویز پیش کی جسے تما م ممالک نے بہ خوشی منظوری دے دی ۔ عالمی رہنماؤں کی تالیوں کی گرج کے درمیان مودی نے کہا کہ آپ سب کی حمایت سے میں افریقی یونین […]

image

چندرابابو نائیڈو انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت گرفتار

وجے واڑہ: آندھرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو کو انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چندرا بابو کو آج صبح 6 بجے گرفتار کیا گیا۔ چندرا بابو نائیڈو کے خلاف آئی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر […]

image

جی20سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعدسعودی ولی عہدکا سرکاری دورہ

نئی دہلی : جی20سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعدسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبداللہ العزیز 11 ستمبر سے ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔یہ اطلاع وزارت خارجہ کی طرف سے جاری نوٹس میںدی گئی ہے ۔اس سے پہلے فروری 2019 میں سعودی ولی عہد نے فروری میں ہندوستان کا دورہ […]

image

جی20 رہنماؤں کی 18ویں سربراہ کانفرنس آج سےشروع

نئی ہلی :جی20 رہنماؤں کی 18ویں سربراہ کانفرنس، اپنی پوری دلکشی کے ساتھ آج شروع ہوگی۔ عالمی رہنما ، نئی دلی میں قائم کئے گئے بھارت منڈپم میں یکجا ہوں گے۔ اِس دو روزہ کانفرنس میں ، جس کی قیادت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے، امریکہ کے صدر جوبائیڈن ، برطانیہ کے وزیراعظم رشی […]

image

مودی ۔بائیڈن ملاقات میں باہمی تعلقات کو استحکام دینے پر زور

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا آج ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار اشتراک کا اعادہ کیا۔ قائدین نے وزیر اعظم مودی کے جون 2023 کے تاریخی واشنگٹن دورےکی زمینی کامیابیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جاری خاطر خواہ پیش […]

image

جی-20 میٹنگ کو لیکرسوشل میڈیا پر دھماکہ خیز مادہ کی افواہ پھیلانے والاشخص گرفتار

نئی دہلی :جی-20 میٹنگ کو لے کر سوشل میڈیا پر دھماکہ خیز مادہ کی افواہ پھیلانے والےشخص کو شمالی دہلی سے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔گرفتار شخص نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ایک آٹو رکشہ بندوق اور دھماکہ خیز مادہ لے کر پرگتی میدان کی طرف جا رہا ہے۔ پرگتی […]

image

ضمنی انتخابات کے نتیجے بی جے پی کے لئے مایوس کن رہے

نئی دہلی : 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پرگذشتہ 5ستمبر کو ہوئے ضمنی انتخابات بی جے پی کے لئے مایو س کن رہے۔ سات میں تین سیٹوں پر اس کے اتحادیعنی این ڈی اے کو کامیابی ملی جبکہ چار سیٹوں پر انڈیا اتحاد فتحیاب رہا۔بی جے پی کے لیے سب سے زیادہ بُری خبر […]

image

بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ پر سری نگر میں پرامن مارچ

سری نگر۔ کانگریس کی جموں کشمیر یونٹ نے بھارت جوڑو یاترا کی پہلی سالگرہ کی یاد مناتے ہوئے سری نگر میں ایک پرامن مارچ کا انعقادعمل میں لایا ۔مذکورہ جے کے پی سی سی مارچ کی قیادت کانگریس کے سینئر لیڈر طارق حامد کارا نے کی ۔کارا نے کہاکہ مارچ اس بات کی یاد دلاتا […]

image