
غرب اردن: غرب اردن کے جنوبی علاقے الخلیل میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی طرف سے پرتشدد کارروائیاں جاری رہیں۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے متعدد نوجوانوں اور بچوں پر براہ راست گولیاں برسائیں اور زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے ایک 16 سالہ بچہ گولیاں لگنے […]
نئی دہلی: اگرچہ دہلی-این سی آر کی ہوا تقریباً پورے سال تکلیف دہ رہتی ہے، لیکن سردیوں میں صورتحال مزید بگڑ جاتی ہے۔ خاص طور سے جب دیوالی کے موقع پر لوگ پٹاخے جلاتے ہیں تو صورتحال ابتر ہو جاتی ہے۔ اس کے پیش نظر دہلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال بھی […]
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں جاریہ سال میلاد جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈیمی نے اس خصوص میں جاری کردہ ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی عاملہ اور بیشتر نوجوانوں کے مشورہ کے بعد مرکزی انجمن قادریہ، سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی جانب سے متفقہ طورپریہ فیصلہ کیا […]
نئی دہلی :کیرالا کے آرک بشپ مار جوزف پامپلانی جنہوں نے ربڑ کی زیادہ قیمتوں کے بدلے ریاست سے بی جے پی کو لوک سبھا کی نشست کی پیشکش کی تھی، وزیراعظم نریندرمودی کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے جس طرح عالمی لیڈرانگلے لگایا، اسی طرح منی پور کے لوگوں کو بھی […]
کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو ریاستی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے چھ وزراء کے اہم محکموں کو بدل دیا ہے۔اس ردوبدل کے تحت ریاستی محکمہ سیاحت کو گلوکار سے سیاستدان بنے بابل سپریو سے لیکر اندرنیل سین کو دے دیا گیا ہے، اندرنیل سین بھی گلوکار […]
نئی دہلی: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط کیے۔یہ معاہدےآئی ٹی، زراعت، فارماسیوٹیکل، پیٹرو کیمیکلز اور انسانی وسائل سمیت مختلف شعبوں پر محیط ہیں۔ سعودی عرب […]
نئی دہلی: سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کا پیر کو نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون کے صحن میں ایک رسمی استقبال کیا گیا جب انہوں نے 18 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد اپنے سرکاری دورے کا آغاز کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی اور […]
پیرس : فرانس کے ٹریپس شہر میں ا سکولوں میں عبایا پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔عبایا ٹچ سوسائٹی کی کال کے ساتھ ٹریپس میں اسکولوں میں عبایا پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔لا پلین ڈی نیوفل ہائی اسکول کے سامنے احتجاج میں والدین کے ساتھ ساتھ طلباء نے بھی شرکت کی۔ میڈیا […]
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلٰی اور تلگودیشم کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری کے خلاف جگہ جگہ احتجاج کے باعث ریاست میں دفعہ 144 نافذکردیا گیا ہے ۔دوسری جانب انسدادبدعنوانی کی خصوصی عدالت نے نائیڈوکو 22 ستمبر تک عدالتی تحویل میں دے دیا ہے۔ آندھرا پردیش کے اِسکل ڈیولپمنٹ اسکیم […]
نئی دہلی: سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کی آج حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا امکان ہے۔ سعودی ولی عہد تین روزہ دورے پر دہلی پہنچے ہیں ۔جی 20 سربراہ اجلاس کے بعد ان کاوزیراعظم نریندرمودی اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات […]