
نئی دہلی: کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے بہت پہلے فیصلہ کیا تھا کہ جب تک پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی اور ہندوستان میں دراندازی بند نہیں کرتا، اس کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہیں ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان […]
رام پور: سکیورٹی کے سخت انتظامات کے دوران سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ریاست کے سابق وزیراعظم خان کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔ اعظم خان کے گھر اور جوہر یونیورسٹی میں بھی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔انکم ٹیکس کی ٹیم ہم سفر ریزورٹ […]
جئے پور : جنید اور ناصر کے بہیمانہ قتل معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم مونو مانیسر نے راجستھان پولیس کے سامنے اپنی زبان کھولی ہے۔ اس نے کہا کہ جنید اور ناصر کو سبق سکھانے کے لئے 8 روز قبل اس کے ساتھی غنڈوں کی جانب […]
حیدراباد:تلنگانہ میں اسمبلی انتخاب کی الٹی گنتی شروع ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔تمام سیاسی تنظیمیںعوام کو لبھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاکہ انتخاب میں بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں ۔اس درمیان ایک اہم خبر یہ ہے کہ تلنگانہ کے سینئر تلگو دیسم پارٹی(ٹی […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے کے بعد ایک 13 سالہ بچہ سب ڈورل ہیمرج کا شکارہوگیا اوراب وہ زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔بچے کی شناخت انوج شکلا کے طور پرہوئی ہے، جس کا پہلے ریوا کے سنجے گاندھی اسپتال میں علاج ہوا اور اب […]
کابل :چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیاہے ۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے اپنی سفارتی اسناد عبوری افغان وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کو پیش کر دی ہیں۔چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے […]
کوزی کوڈ : کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں نپاہ وائرس کا ‘بنگلہ دیش ویرینٹ’ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پچھلے دنوں اس وائرس کا پانچواں کیس سامنے آیا، جس کے بعد کوزی کوڈ ضلع کے تمام تعلیمی ادارے اگلے دو دنوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ تازہ ترین معاملے میں، یہاں ایک […]
طرابلس : افریقی ملک لیبیا ڈینیل طوفان کے باعث آنے والے سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے ہزارو ں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں ہر طرف سڑکوں اور عمارتوں کے پاس نعشوں کا انبار لگا ہے ۔ حکام کا انداہ ہے کہ تازہ ترین سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد […]
نئی دہلی۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این ائی اے) کی ہریانہ پنچکولہ عدالت نے پاکستانی نژاد خالصتانی دہشت گرد ہرویندر سنگھ سندھو عرف ریندا کے چار ساتھیوں کی جائیدادوں کو ضبط کرلیاہے۔یہ پہلا موقع ہے جب این ائی اے نے دہشت گردی کی آمدنی کے طور پر منسلک ہونے کے بعد یواے پی اے کی دفعہ […]
نئی دہلی: انڈیا اتحاد میں شامل پارٹیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے ٹی وی اینکرس یا صحافیوں کے پروگرام میں اپنے لیڈرس کو نہیں بھیجیں گی جو کہ صرف اشتعال انگیزی پھیلانے کا کام کرتے ہیں اور نفرت کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ انڈیا اتحاد کی طرف سے ایسے ٹی وی اینکرس کی […]