Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ٹی وی چینل دہشت گردانہ الزامات کا سامنے کررہی تنظیموں کو اپنا پلیٹ فارم فراہم نہ کریں

نئی دہلی۔مذکورہ انفارمیشن اینڈبراڈ کاسٹنگ وزرات نے جمعرات کے روز ٹی وی نیوز چینلوں کو تجویز پیش کی سنگین جرائم میں ملوث اور دہشت گردانہ الزامات کا سامنے کررہی تنظیموں سے وابستہ افراد کو اپنا پلیٹ فارم فراہم کرنے سے گریز کریں۔تمام خانگی سٹلائیٹ ٹی وی چیانلوں کو جاری ایک اڈوائزری میں وزرات نے کہاکہ […]

image

وارانسی میں ٹینٹ سٹی کی تعمیر پر 30 اکتوبر تک پابندی

وارانسی: نیشنل گین تریبونل( این جی ٹی) نے اتر پردیش کے ہندو مذہبی شہر وارانسی میں ٹینٹ سٹی کی تعمیر پر 30 اکتوبر تک پابندی لگا دی ہے۔ وارانسی کے تشار گوسوامی کی جانب سے اس پروجیکٹ پر اعتراض کرتے ہوئے این جی ٹی میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا تھا، جس کی سماعت کرتے […]

image

لوک سبھا میں بی جے پی رکن رمیش بدھوڑی کے ذریعے دانش علی کے خلاف انتہائی شرمناک لفظ کا استعمال

نئی دہلی: جمعرات کو جب لوک سبھا میں چندریان-3 کی کامیابی پر بحث ہو رہی تھی تو بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے اپنے ساتھی بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض اور شرمناک الفاظ استعمال کیے۔ رمیش بدھوڑی کا بیان اس قدر پراگندہ تھا کہ اسے تحریر […]

image

کینیڈا میں آر ایس ایس پر پابندی سے متعلق ویڈیووائرل

نئی دہلی :ہندوستان کے ساتھ سفارتی تناؤ کے درمیان کینیڈا میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر پابندی لگانے کے بارے میں بات کرنے والے ایک شخص کی ایک ویڈیو آن لائن وائرل ہوئی ہے جس میں دعوے کے ساتھ کہا گیا ہے کہ کینیڈا کی حکومت ہندو تنظیم پر پابندی لگانے کے […]

image

ہند-کناڈا تعلقات میں تعطل پر پارلیمنٹ میں بحث کی ضرورت ۔اویسی

نئی دہلی: ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تعطل کے درمیان، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں بحث کا مطالبہ کیاہے۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کوپارلیمنٹ کا آخری دن ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسئلہ پر […]

image

کجریوال نے دہلی کے عوام سے رابطہ قائم کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل متعارف کرایا

نئی دہلی۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے دہلی کے عوام سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک واٹس ایپ چینل متعارف کرایاہے۔دہلی کے شہری اب ان کے واٹس ایپ چینل کے ذریعے وزیر اعلیٰ تک براہ راست پہنچ سکتے ہیں۔ دہلی کے باشندے اب دہلی حکومت کی کامیابیوں، نئے پروگراموں، اقدامات، اور پردے […]

image

سعودی عرب ۔اسرائیل تاریخی معاہدہ جلد ہی ممکن۔بنجامن نتن یاہو

یروشلم۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عربیہ او راسرائیل کے درمیان میں سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے ایک تاریخی معاہدہ جلدہوسکتا ہے۔وزیراعظم کے دفتر کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے […]

image

زوردار بحث کے بعدخواتین ریزرویشن بل راجیہ سبھا میں اتفاق رائے سے منظور

نئی دہلی : ناری شکتی وندن بل (خواتین ریزرویشن بل) 2023کو آج راجیہ سبھا سے منظوری مل گئی ،ایوان میںموجود تمام 215ممبران نے بل کی حمایت کی،کسی نے مخالفت نہیں کی ۔اب یہ بل صدر جمہوریہ کے دستخط کے بعد قانون کی شکل اختیار کر لیگا کیونکہ لوک سبھا اس بل کو کل ہی اپنی […]

image

پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں کرانے کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کے مطابق عام انتخابات 2024 میں جنوری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر 2023 کو شائع کر دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اعلامیے میں […]

image

سکھبیر سنگھ بادل کی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات

نئی دہلی : کناڈا کے ساتھ کشیدگی کے درمیان شیرومنی اکالی دل کے صدر اور رکن پارلیمنٹ سکھبیر سنگھ بادل نے جمعرات کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے بادل نے کہا تھا کہ سکھوں کو دہشت گردی سے جوڑ کر غلط تاثر پیدا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے […]

image