Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وزیر اعظم نے 9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ ٹرینیں 11 ریاستوں کے مذہبی اور سیاحتی مقامات کو جوڑیں گی جن میں راجستھان، تمل ناڈو، تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک، بہار، مغربی بنگال، کیرالہ، اڈیشہ، جھارکھنڈ اور گجرات شامل ہیں۔ پی ایم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ […]

image

افریقی یونین کی جی20 میں شمولیت ہندوستان کےدَم خم کاثبوت ۔وزیر اعظم

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے جی20- رہنماوؤں کی حالیہ سربراہ کانفرنس کے دوران افریقی یونین کو مکمل ممبر کی حیثیت سے جی20- میں شامل کرا کر اپنی قیادت کا دَم خم ثابت کردیا ہے۔ آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ […]

image

چندریان 3 سے سگنل بند

نئی دہلی :چاند پر بھیجے گئے ہندوستان کے مشن چندریان 3 سے سگنل آنے بند ہوگئے۔ خلائی ایجنسی کے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا، چندریان 3 سے رابطے کی کوششیں تاحال ناکام ہیں۔ اسرو کا کہنا ہے کہ چندریان 3 مشن کے وکرم لینڈر اور پراگیان […]

image

متحدہ عرب امارات میں سمندرمیں مسجد کی تعمیر

دبئی : متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیر آب نماز پڑھی جاسکے گی۔ ساڑھے 5 کروڑ درہم کی لاگت سے پانی میں تیرتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر کیا جائے گا۔ دبئی کے محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں […]

image

نجرکے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کی’فائیو آئیز‘ کی جانب سے تصدیق

ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکے قتل میں ہندوستان […]

image

وَن نیشن، وَن الیکشن کےلئے تشکیل کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

نئی دہلی :وَن نیشن، وَن الیکشن کو حقیقت کا جامہ پہنانے کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کا پہلی مرتبہ باضابطہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین رام ناتھ کووند نے کی۔ دہلی کے جودھپور آفیسرز ہاسٹل میں ہوئی اس میٹنگ میں کمیٹی کے اراکین مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ، مرکزی وزیر […]

image

دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین پراے بی وی پی کاقبضہ ، این ایس یو آئی کو صرف ایک سیٹ ملی

نئی دہلی : دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات میںبی جے پی کی حمایت یافتہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد( اے بی وی پی) نے تین سیٹیں جیت کر کامیابی کا جھنڈا لہرایا ہے۔ صدر، سکریٹری، جوائنٹ سکریٹری کے عہدوں پر اے بی وی پی کاقبضہ ہو گیا ہے ۔جبکہ کانگریس کی طلبا تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس […]

image

ٹیم انڈیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی: ہندوستان نے موہالی ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ایک بڑی کامیابی درج کی ہے۔ ٹیم انڈیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اس دوران پاکستان کو پچھاڑ کر یہ مقام حاصل کیا ہے۔ ٹیم انڈیا اس وقت کرکٹ کے تینوں […]

image

وزیر اعظم نے وارانسی میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھا

وارانسی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو اتر پردیش کے وارانسی میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھا۔ بتادیں کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی زیر قیادت ریاستی حکومت نے زمین کے حصول کے لئے 121 کروڑ روپے مختص کیے ہیں اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی […]

image

مسلم ممبر پارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کا استعمال انتہائی شرمناک۔ مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں ایک مسلم رکن پارلیمان کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور دہشت گرد کہے جانے پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی جمہوری تاریخ میں ایک شرمشار کردینے والا پہلا واقعہ ہے۔انہوں نے آج یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہاکہ […]

image