
پونے۔ مہارشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے پیر کے روز کہاکہ وہ رریاست کے اقلیتی محکمہ کےعہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کریں گے اور وزیر اعلیٰ ا یکناتھ شنڈے اور نائب وزیر اعلیٰ فنڈنویس کے سامنےمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے۔پونے میں نامہ نگاروںسے بات کرتے ہوئے این سی پی لیڈر نے کہاکہ مسلم […]
حیدرآباد ۔ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو مجوزہ لوک سبھا انتخابات میں وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے مقابلہ کرنے کو چیلنج کیاہے۔اپنے پارلیمانی حلقہ حیدرآباد میں وہ ایک عوامی جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ”میں تمہار ے لیڈر(راہل […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نےپیرکو اسکول کی پرنسپل کی ہدایت پرسات سالہ مسلم بچے کو ہم جماعتوں کے ذریعے تھپڑ مارنے کے واقعےکی تحقیقات کے لیے ایک سینئر آئی پی ایس افسرکی تقرری کی ہے۔عدالت عظمیٰ نے اس واقعہ کو ’سنگین اور تشویشناک‘ قرار دیتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کو ہدایت […]
لکھنئو: بی جے پی ایم ایل اے یوگیش شکلا کی سرکاری رہائش گاہ میں ایک ملازم نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق متوفی کی شناخت 24 سالہ شریشٹھ تیواری کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے […]
تل ابیب : اسرائیل کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن پر مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے ہفتہ کو ایکس(ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہم 93 ویں یوم الوطن کے موقع پر مملکت سعودی عرب کے بادشاہ اور عوام کو […]
غزہ: اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کردیا۔میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمان ابو دغاش کے نام سے ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ […]
نئی دہلی: کانگریس پیر کو 21 شہروں میں پریس کانفرنس کرے گی جس میںخواتین کے ریزرویشن کے معاملے پر 21 خواتین لیڈران “الگ الگ مقامات پرمودی حکومت کو بے نقاب کریں گی۔ممبر پارلیمنٹ رجنی پاٹل احمد آباد میں پریس کانفرنس کریں گی جبکہ مہیلا کانگریس کی سربراہ نیتا ڈی سوزا حیدرآباد میں پریس کانفرنس کریں […]
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر دارالحکومت دہلی سے متصل اتر پردیش کے نوئیڈا کا ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہا ہے جس میں نوئیڈا کی ایک خاتون ایک مرد کے ساتھ ہاتھا پائی کرتی نظر آ رہی ہے۔دراصل، نوئیڈا کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں لاپتہ کتے کے پوسٹر کو ہٹانے پر ایک مرد اور […]
غزہ پٹی :اسرائیلی فوج نے ہفتہ کے روز غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا۔اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔اس حملہ میں بغیر پائلٹ کے فضائی ڈرون کا استعمال کیا گیا، جس میں اسرائیل کے ساتھ متصل سرحدی علاقے میں مقیم فلسطینیوں کی […]
سری نگر: آل پارٹیز سکھ کارڈینیشن کمیٹی (اے پی ایس سی سی) کا کہنا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں آنے والے انتخابات میں کسی بھی پارٹی کے امید وار کو سپورٹ نہیں کریں گے بلکہ اپنی کمیونٹی کے امیدوار کھڑا کریں گے ۔ کمیٹی کے چیئر مین جگموہن سنگھ رینہ نے ہفتے کو […]