Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جوان فلم کی دنیا بھر میں دھوم ،آمدنی ایک ہزار کروڑ سے اوپر پہونچی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 1000 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی شاہ رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم جوان کو ریلیز ہوئے 19 دن ہوچکے ہیں۔ فلم جوان ہر روزنئے ریکارڈ بنا […]

image

وارانسی میں گیان واپی مسجد پر تازہ عرضی داخل

وارانسی۔آچاریہ وید ویاس پیٹھ مندر کے صدر پجاری شلیندر کمار پاٹھک ویاس نے سینئر ڈویثرن سیول جج کے روبرو ایک عرضی پیش کرتے ہوئے مسجد کے تہہ خانہ میں شرینگر گوری اور دیگر دکھائی دینے والے اور پوشیدہ دیوتاؤں کی پوجا کرنے کی اجازت مانگی ہے اور ضلع مجسٹریٹ یا موزوں افراد میں کسی کو […]

image

بھوگل میں زیورات کے شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات کی چوری

نئی دہلی: دہلی کے بھوگل علاقے میں امراؤسنگھ جیولرز نامی زیورات کے شوروم سے 20 سے 25 کروڑ روپے کے زیورات اور دیگرقیمتی سامان کی چوری کی سنسنی خیز رپورٹ سامنے آئی ہے ۔چوری کی اس واردات کو انجام دینے کے لیے چور شوروم کی چوتھی منزل سے چھت کا تالہ توڑ کر نیچے آئے، […]

image

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ 91 سال کے ہوگئے

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی 91ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کی تمنا ظاہر کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نے […]

image

سعودی فلم فورم، کے عنوان سے سعودی عرب میں پہلا سینما ایونٹ

ریاض : سعودی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینما ایونٹ منعقد کیا جارہا ہے۔ ریاض میں ’’سعودی فلم فورم‘‘ کے عنوان سے اس تقریب میں 100 کے قریب افراد شریک ہوں گے۔ یکم سے چار اکتوبر تک جاری رہنے والی اس تقریب میں 50 اہم مقررین خطاب کریں گے۔مملکت میں اس نوعیت کی پہلی تقریب کا […]

image

کرناٹک میں فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی سازش ناکام

بنگلورو: کرناٹک میں فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی سازش ناکام ہو گئی،جنوبی کنڑ ضلع میں مسجد میں گھس کر ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے والے دو افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ کدبا پولیس نے بتایا کہ مسجد کے اندر نعرے بازی کا واقعہ اتوار کی رات 11 بجے کے قریب پیش […]

image

ہوشیار!لو ورژن والے اسمارٹ فون پراب وہاٹس اپ کام نہیں کریگا

نئی دہلی :میٹا، جو صارفین کے تجربے اور سہولت کو بڑھانے کے لیے فیچرز شامل کرکے واٹس ایپ کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ یہ ایپ 24 اکتوبر 2023 سے کچھ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر کام کرنا بند کردے گا۔اپنی آفیشل ویب سائٹ پراپنے اعلان میں وہاٹس ایپ نے کہا […]

image

اسرائیلیوں کو بغیر ویزا امریکہ میں داخلے کی اجازت ملنے کی توقع

نیویارک: بائیڈن انتظامیہ اس ہفتے اسرائیل کو ایک خصوصی کلب میں داخل کرنے کیلئے تیار ہے جس کے تحت فلسطینی امریکیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کے سلوک کے بارے میں خدشات کے باوجود اسرائیلیوں کو ویزا کے بغیر امریکہ جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ویزا ویور […]

image

اے آئی اے ڈی ایم کےنے بی جے پی سے اتحادتوڑ دیا

نئی دہلی : نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں جنوبی ہند کی سب سے بڑی ساتھی اور تمل ناڈو کی اہم اپوزیشن پارٹی اے آئی اے ڈی ایم کے نے آج بی جے پی سے اتحاد توڑنے کا اعلان کر دیا۔ اے آئی ڈی ایم کے کے اس فیصلے کے بعد ریاست میں پارٹی […]

image

میکسیکو، بوسنیا ہِرزیگووینا اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ سے جے شنکرکی ملاقات

نئی دہلی :وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے میکسیکو، بوسنیا ہِرزے گووینا اور آرمینیا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ دوطرفہ ملاقاتیں کی ہیں۔ جناب جے شنکر نے یہ ملاقاتیں نیویارک میں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے موقع پر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ […]

image