
کسان تحریک کے دوران بیان بازی اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے کے معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت مشکلوں میں پھنستی نظر آ رہی ہیں۔ آگرہ کی عدالت نے انہیں اپنا موقف پیش کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ کنگنا کے خلاف وکیل رما شنکر […]
سپریم کورٹ نے دہلی واقع ڈیفنس کالونی میں موجود ایک مقبرہ پر آر ڈبلیو اے (ریسیڈنٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن) کے ناجائز قبضہ معاملہ میں آج سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے شیخ علی کی گمتی والے مقبرہ معاملہ میں داخل ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آر ڈبلیو اے کو پھٹکار لگائی […]
غزہ میں قائم صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 43,603 ہو گئی ہے۔ غزہ: وسطی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کے کیمپ اور جنوبی غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے خیمے پر شدید […]
نئی دہلی :روپے کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے میں منگل کے روز ابتدائی کاروبار میں مزید کم ہو کر اپنے تاریخ کے نچلے ترین سطح 84.40 تک پہنچ گئی۔ اس کی بنیادی وجہ بیرون ملک سرمایہ کاری کی مسلسل نکاسی اور امریکی کرنسی کی عالمی سطح پر مضبوطی بتائی جا رہی ہے۔ماہرین کے مطابق، […]
اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں پیر کی رات دیر گئے ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 6 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والوں میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں، جبکہ ایک نوجوان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کا شکار […]
نئی دہلی :دہلی میٹرو نے مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی ہے، جس میں خواتین کے لیے علیحدہ بائیک ٹیکسی سروس بھی شامل ہے۔ دہلی میٹرو کے ترجمان نے کہا کہ میٹرو کی آفیشل ویب سائٹ کی مدد سے اس سروس کے لیے رائیڈ بک کی جا سکتی ہے۔دہلی میٹرو کے منیجنگ ڈائریکٹر […]
منی پور میں سی آر پی ایف نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جیریبام میں 11 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں ایک فوجی جوان کے زخمی ہونے کی خبر بھی سامنے آئی ہے، جسے فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سی آر پی ایف ذرائع […]
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی اجیت پوار رہنما بابا صدیقی کے قتل کیس میں مزید پانچ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں شوٹر شیوکمار اور اسے پناہ دینے والوں کودس نومبر کو گرفتار کیا گیا ۔ ایس ٹی ایف اترپردیش اور ممبئی کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم نے اس […]
نئی دہلی :جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس سنجیو کھنہ نے پیر کو راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا ۔صدر دروپدی مرمو نے جسٹس کھنہ کو ایک تقریب میں حلف دلایا جس میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج […]
لبنان میں ہوئے پیجر حملے کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا رہا ہے لیکن اس معاملے پر اب تک خاموش رہنے والے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ یاہو نے اتوار کو اس بات کو قبول کر لیا ہے کہ انہوں نے ہی ستمبر میں لبنان واقع جنگجو […]