
نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے، ڈی ایم کے سے وابستہ ممبرپارلیمنٹ اے راجہ سے تعلق رکھنے والی 15 غیرمنقولہ املاک کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔ یہ املاک اُن کی بے نامی کمپنی کے تحت درج تھیں۔ای ڈی کے سابق مرکزی وزیر کے خلاف یہ کارروائی غیر قانونی املاک کو قانونی بنانے کی تحقیقات کے […]
نئ دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے درمیان منگل کے روز فون پر اہم بات چیت ہوئی۔ بات چیت کے بعد وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حماس کے ساتھ چل رہی جنگ کے درمیان ہندوستان کے لوگ یہودی ملک کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ایشین گیمز میں شرکت کرکے واپس لوٹے ہندوستانی دستے سے ملاقات کی اور کہا کہ ملک نے ایشین گیمز میں اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستانی ایتھلیٹس کے دستے کو مخاطب […]
نئی دہلی :ریاگ راج کے راجروپ پور واقع چلڈرن ہون میں 221 دن سے بند عتیق احمد کے دونوں بیٹے (اہزام اور آبان) پیر کے روز چھوڑ دیے گئے۔ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی نے دونوں کو ان کی بوا پروین قریشی کے حوالے کیا ہے۔ فی الحال دونوں کو ہٹوا واقع رشتہ دار کے گھر میں […]
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے دھمکی دی ہے کہ اگراسرائیلی فوج انتباہ کے بغیر غزہ پٹی میں فضائی حملوں کو انجام دیتی ہے تو وہ اسرائیلی یرغمالیوں کا قتل کردیں گے۔حماس کا مصلح دستہ ایزدان القاسم نے اے ایف پی کی خبر کے مطابق اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ”ہمارے لوگوں پر بغیرکسی انتباہ […]
نئی دہلی۔ اترپردیش پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چارطلباءکے خلاف ایف ائی آر درج کی ہے جن پر ایک فلسطین حامی مارچ کے دوران ”بھڑکاؤ تقریریں کرنے“کا الزام عائد کیاگیا ہے۔اسرائیل کی حمایت میں بی جے پی حامیوں کے ایک گروپ کی جانب ریلی نکالنے اور ’جئے شری رام‘کے نعرے لگانے کے فوری […]
نئی دہلی: آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں منگل کو دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے گھر اور ان سے منسلک کئی مقامات پر چھاپے مارے۔تادم تحریر سرچ آپریشن جاری ہے۔ ای ڈی […]
کویت سٹی: اردن میں کویتی سفیر حمد المری نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کیلئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) کو دو ملین ڈالرکا اپنا حصہ ادا کیا ہے۔کویت کے سرکاری خبررساں ادارے کونا کے مطابق کویتی سفیر نے انروا میں تعلقات خارجہ کی ڈائریکٹر سمارا الرفاعی کو دو ملین ڈالر کا […]
تہران :ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے فلسطین کی مدد کے لئے اسلامی ملکوں کی موثر اور ہم آہنگ اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان […]
نئی دہلی :انتخاب کے لیے تاریخوں کے اعلان کے ٹھیک بعد دہلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انتخاب سے جڑے ایشوز اور بی جے پی کو گھیرنے کی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ کے بعد راہل گاندھی نے میڈیا سے خطاب کیا۔ انھوں […]