Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسرائیل ایک غاصب ملک ۔مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی : صدرجمعیۃعلماء ہند ورکن رابطہ عالم اسلامی مولانا ارشدمدنی نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند بیت المقدس، فلسطین اورغزہ کے تحفظ کے لئے روز اول سے ہر ہونے والی جد وجہد کی حامی رہی ہے وہ آج بھی فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے ۔انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل […]

image

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری

بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً تین ہزار ہوگئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا 8 واں روز ہے اور اسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ اسرائیل ہزاروں ٹن بارود غزہ […]

image

تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس کا انتخابی منشور جاری

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس نے انتخابی منشور جاری کردیا۔ اس میں کے سی آر بیمہ لائف انشورنس اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ہر راشن کارڈ رکھنے والے کے لئے 5 لاکھ روپے تک لائف انشورنس کی سہولت ہوگی۔تلنگانہ کے 93 لاکھ خاندانوں کو اس سے فائدہ ہوگا۔ دلت […]

image

بھارت میں رہنا ہےتو بھارت ماتا کی جئےکہنا پڑے گا۔ کیلاش چودھری

حیدرآباد: مرکزی وزیر کیلاش چودھری نے ہفتہ کو کہا کہ جو لوگ ‘بھارت میں رہنا چاہتے ہیں انہیں ‘بھارت ماتا کی جئےکہنا پڑے گا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت چودھری یہاں بی جے پی کے زیر اہتمام کسان کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔حیدرآباد میں عوامی نمائندوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی زبان […]

image

مہاراشٹر میں زائرین کی بس حادثہ کا شکار ،12ہلاک ،23زخمی

چھترا پتی سمبھا جی نگر۔ اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں ممبئی ناگپور سمرودھی ایکسپر س وے پر وجئے پورا کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک کے سڑک پر کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرانے کے بعد پیش آنے والے حادثے میں کم ازکم 12افراد کی موت اور 23دیگر زخمی ہوگئے۔ایک اہلکار نے کہاکہ تقریبا1.15بجے کے آس […]

image

پنجاب، ہریانہ اور دہلی /این سی آر میں بارش کے امکانات

نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی)نی کہا ہے کہ پیر کو اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں بھاری بارش کے امکانات ہیں۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، 21 اکتوبر تک تمل ناڈو، کیرالہ، پڈوچیری، انڈمان اور نکوبار جزائر میں شدید بارش دیکھی جا سکتی ہے۔دارالحکومت دہلی سمیت پورے این سی آر میں […]

image

پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنےجے شری رام کے نعرے لگانے والے ہجوم پرادئےندھی کی تنقید

چنئی: تمل ناڈو کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر اور ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر ادئے ندھی اسٹالن نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہندوستان-پاکستان ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے ‘جے شری رام کے نعرے لگانے والے ہجوم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ […]

image

اولپک کا انعقاد140 کروڑ ہندوستانیوں کا خواب ۔وزیراعظم

ممبئی : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہندوستان 2036 کے اولمپکس کو ملک میں منعقد کرنے کیلئے اپنی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا کیونکہ یہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کا خواب ہے۔ یہاں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ […]

image

چھ روز سے غزہ کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں ملا۔اقوام متحدہ

نیویارک:فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ پٹی میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری اسرائیل کی کڑی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران المیے میں بدل رہا ہے۔گذشتہ چھ روز سے غزہ کی پٹی کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں دیا گیا۔ دوسری طرف اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی کی ابتر ہوتی انسانی […]

image

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے خلا ف مشرق وسطیٰ میں مسلمانوں کااحتجاج

دوبئی : جمعہ کے روز پورے مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور اس چیز کو اجاگر کیا کہ اب جب اسرائیل غزہ کی ساحلی پٹی پر کسی ممکنہ حملہ کی تیاری کررہا ہے، اس کے نتیجے میں ایک وسیع تر علاقائی […]

image