
واشنگٹن: حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے اثرات دنیا کے کونے کونے میں نظر آرہے ہیں۔ اسی سلسلے میں امریکی ریاست الینوائے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جہاں ایک 71الہ شخص نے خاتون اور اس کے بیٹے پر ایک بار نہیں بلکہ درجنوں بار چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے ان عرضداشتوں کو پانچ ججوں کی ایک آئینی بینچ کے حوالہ کردیا ہے جن میں پارٹیوں کے ذریعہ سیاسی فنڈنگ کیلئے الیکٹورل بانڈ اسکیم کے جواز کو چیلنج کیا گیا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ اِس پر سماعت 30 اکتوبر کو ہوگی۔ پہلے […]
تہران۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہنیان نے کہاہے کہ اگراسرائیل غزہ میں داخل ہونے کا فیصلہ کیاہے توپھر مزاحمتی قائدین اسرائیل کو قابض سپاہیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیں گے۔قطر کے امیر شخ تمیم بن حماد ال تھانی سے ملاقات کے بعد ان کا یہ بیان سامنے آیاہے۔الجزیرہ کی خبر کے مطابق […]
اندور:سابق لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن اندورواقع گھرمیںگرنے کی وجہ سے شدیدطور پر زخمی ہوگئیں،انہیں سر میں چار ٹانکے لگے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ہفتہ کے روز پیش آیا اور آج ان کا سی ٹی اسکین کرایا گیا ہے تاکہ چوٹ کے اثرات کا جائزہ لیا جا سکے۔ سمترا مہاجن امریکہ کے دورے […]
تل ابیب: اسرائیل میں حماس کے اچانک حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، جس میں 1400 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ کئی سو افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔ حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے متاثرین کے اہل خانہ نے اب بنجمن نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے۔ […]
دہرادون: دہلی این سی آر کے بعد اتراکھنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، زلزلے کے یہ جھٹکے پتھورا گڑھ ضلع کے شمال مشرق میں 48 کلومیٹر دور محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کا […]
لکھنئو: سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ ڈالنا اور عطیات مانگنا اتر پردیش کے پولیس کانسٹیبل سہیل انصاری کے لیے مہنگا ثابت ہوا ہے۔ انہیں محکمہ پولیس نے معطل کر دیا ہے اور انکوائری شروع کر دی ہے۔اس بابت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کھیری، سندیپ سنگھ نے کہا “کانسٹیبل کو متنازعہ پوسٹ کرنے […]
نوئیڈا:نوئیڈا کے مشہور نٹھاری کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ نے سریندر کولی اور منیندر سنگھ پنڈھیر کو ان تمام معاملات سے بری کر دیا ہے، جنہیں نٹھاری کیس میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔ ہائی کورٹ نے سریندر کولی کو 12 مقدمات میں اور منیندر سنگھ پنڈھیر کو دو مقدمات میں دی گئی موت کی […]
نئی دہلی :دہلی-این سی آر میں صبح سے سردی محسوس ہونے لگی ہے، حالانکہ دن کے وقت چلچلاتی دھوپ کی وجہ سے گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو راجدھانی دہلی سمیت این سی آر میں بارش ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ […]
ممبئی : ممبئی کے علاقائی دفتر میں عہدیداروں کی ایک میٹنگ کے دوران این سی پی کے صدر شرد پوار نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ پر اپنا ردعمل دیا۔اس ملاقات میں انہوں نے فلسطین کی حمایت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ […]