
نئی دہلی :سال 2021 کے درمیان فلموں میں بہترین کارکردگی کے لیے 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان رواں سال 24 اگست کو کیا گیا تھا۔ کل اس ایوارڈ کو انعام یافتگان کے حوالے کیا گیا۔ 69ویں نیشنل فلم ایوارڈ تقریب کا انعقاد آج دہلی کے وِگیان بھون میں ہوا جہاں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو […]
غزہ: غزہ پٹی میں گذشتہ دس روز سے اسرائیل کی طرف جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں جام شہادت پینے والوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔غزہ کےالمناک مناظرکے ویڈیو زسوشل میڈیا پردیکھ کر لوگ افسوس کے اظہار کے ساتھی دعاء گو ہیں کہ اللہ مظلوم فلسطینیوں کی حفاظت کرے۔سوشل میڈیا […]
بھوپال : مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے آج اپنا وچن پتر جاری کردیا ہے۔ وچن پتر میں کانگریس نے جہاں صوبہ کی عوام سے بارہ سو نوے وچن کئے ہیں تو وہیں ایک سو ایک اسکیموں کے نفاذ کی گارنٹی بھی جاری کی ہے۔ بھوپال رویندر بھون میں منعقدہ وچن تقریب میں […]
غزہ سٹی : اسرائیل نے منگل کی رات غزہ کے ایک ہاسپٹل میں زبردست بمباری کردی جس میں کم از کم 500 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حماس کے زیر کنٹرول وزارت صحت نے بتایا کہ وسطیٰ غزہ میں العہلی عرب ہاسپٹل پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 500 افراد ہلاک […]
نئی دہلی : آبکاری گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عآپ لیڈر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھاہے۔سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے منیش سسودیا کی طرف سے پیش ہوئے […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے گگن یان مشن کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے آج ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ گگن یان مشن، ملک کا خلائی پرواز کا ایسا پہلا مشن ہے جس میں انسان بھی خلا میں جائے گا۔ اس میٹنگ کا مقصد مستقبل میں ملک کی خلائی دریافت […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان اور ان کے خاندان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں ان کے خلاف درج مقدمات کو اتر پردیش سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ درخواست میں اعظم خان، ان کی اہلیہ اور بیٹے […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ تاریخی بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری علاقائی اور عالمی تجارت میں انقلاب لائے گا۔ اُنہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری کا فیصلہ جی20- سربراہوں کی کانفرنس […]
میرٹھ: میرٹھ کے لوہیا نگر علاقے میں غیر قانونی طور پر چلنے والی پٹاخہ فیکٹری میںدھماکہ کی وجہ سے چار مزدورہلاک ہوگئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ضلع مجسٹریٹ دیپک مینا نے یو این آئی کو بتایا کہ لوہیا نگر میں ایک بند مکان میں غیر قانونی طور پر پٹاخے کی فیکٹری چلائی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو ہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہےکہ قانون سازی حکومت کا کام ہے،عدالت کاکام قانون کی تشریح کر اس پر عمل کرنا ہے ۔پانچ ججوں پر مشتمل بنچ نےہم جنس پرستوں کی شادی کو تسلیم کرنے سے انکارکے ساتھ یہ فیصلہ […]