Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فضائی آلودگی کے سبب دہلی کے تمام پرائمری اسکولوں میں آن لائن کلاسزچلینگی

دہلی میں آلودگی کے پیش نظر دہلی کے تمام پرائمری اسکول اب آن لائن موڈ پر چلیں گے۔ بڑھتی آلودگی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ آتشی نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ اگلے احکامات تک دہلی کے تمام پرائمری اسکول صرف آن لائن موڈ پر چلیں گے۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں، جمعرات کی صبح […]

image

میئر کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار مہیش کمار نے جیت درج کی

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخاب میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار مہیش کمار نے جیت درج کی ہے۔ انہوں نے بی جے پی کے شکور پور وارڈ کے کونسلر کشن لال کو شکست دی۔ مہیش کمار کو 133 ووٹ ملے جبکہ بی جے پی کے کونسلر کو 130 ووٹ ملے۔ 2 ووٹ منسوخ کر دیا […]

image

کرناٹک میں مسلم ریزرویشن زیر غورنہیں: سدارامیا

بنگلور: کرناٹک حکومت نے حال ہی میں اپوزیشن جماعتوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ وہ عوامی کاموں میں مسلمانوں کے لیے 4فیصد ریزرویشن پر غور کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ ایسی کوئی تجویز حکومت کے سامنے نہیں ہے۔ بیان […]

image

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جانبداری کا الزام

امیر ترین کاروباری اور ٹیسلا کے سربراہ ایلن مسک نے ڈونالڈ ٹرمپ کی نئی بننے والی ٹیم میں اپنی خاص جگہ بنا لی ہے۔ حالانکہ دوسری طرف مسک پر کئی الزامات بھی لگ رہے ہیں۔ نئے معاملے میں ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جانبداری کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ ایک طرف […]

image

جواہر لال نہرو کی 135ویں سالگرہ پر راہل گاندھی کا خراجِ تحسین

ہندوستان کے پہلے وزیرِ اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 135ویں سالگرہ کے موقع پر آج پورا ملک انہیں خراجِ تحسین پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے پنڈت نہرو کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ […]

image

دہلی میں 43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع

نئی دہلی: 43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ آج یعنی 14 نومبر سے پرگتی میدان میں شروع ہوگیا۔ اس کا انعقاد 27 نومبر تک ہوگا۔ تجارتی میلے میں روزانہ 60 ہزار لوگوں کے آنے کا امکان ہے۔ چھٹیوں کے دوران یہ تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ جانے کے بھی آثار ہیں۔ تجارتی میلے کی […]

image

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی نے سنگین شکل اختیار کر لی

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کے مسلہ نے سنگین شکل بھی اختیار کر لی ہے۔ اے کیو آئی سی این کے مطابق جمعرات کی صبح قریب 7 بجے اوکھلا میں سب سے زیادہ اے کیو آئی 551 درج کیا گیا۔ وہیں آنند وِہار بھی اس سے زیادہ پیچھے نہیں رہا، یہاں کا اے کیو آئی […]

image

سلمان خان کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے کے الزام میں سہیل پاشا گرفتار

ممبئی: ممبئی پولیس نے منگل کو بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے اور گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام پر ان سے 5 کروڑ روپے مانگنے کے الزام میں ایک ابھرتے ہوئے گانا لکھنے والے کو گرفتار کیا، ایک اہلکار نے بتایا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ سہیل پاشا، […]

image

مولانا ارشد مدنی کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے بلڈوزر کارروائیوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ حکومتیں کسی فرد کے گھر کو صرف اس بنا پر نہیں گرا سکتیں کہ اس پر کسی جرم کا الزام ہے۔ فیصلے میں ریاستی حکومتوں کو یہ تنبیہ کی […]

image

سرکاری افسران کو ملزمان کی جائیدادیں گرانے کا اختیار نہیں -سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج ’بلڈوزر کارروائیوں‘ کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سنایا، جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ ریاستی حکومتیں کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کر سکتیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ یہ عمل آئین کے تحت افراد کے حقوق کی […]

image