Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

فلسطین کے تعلق سے مسلم حکمرانوں کو بیدار ہونے کی ضرورت ۔مولانا پاشا

حیدرآباد:امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھرا پردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشا نے غزہ میں ایک ہفتہ سے زائد جاری اسرائیلی بمباری اور معصوم و بے گناہ فلسطینیوں کی درد ناک شہادتوں پر گہرے رنج وملا ل کا اظہار کیا ہے۔مولانا جعفر پاشاہ نے عالم اسلام کے تمام مسلمانوں سے جمعہ 20 […]

image

کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کو باقاعدہ ضمانت مل گئی

نوح: ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو ہوئے تشدد کیس میں بنائے گئے ملزم فیروز پور جھرکہ کے کانگریس رکن اسمبلی مامن خان کو باقاعدہ ضمانت مل گئی ہے۔ بدھ کو اے ڈی جے اجے کمار شرما کی عدالت نے باقاعدہ ضمانت منظور کر لی۔ اس کے لیے تقریباً 7 گھنٹے تک کارروائی جاری […]

image

محبت کے لئے سرحد پار کرنے والی انجوکی ہندوستان واپسی جلد

نئی دہلی: سیما حیدر کی طرح اپنی محبت کے لئے سرحد پار کرنے والی انجو جلد ہندوستان واپس آنے والی ہے۔ راجستھان کی رہنے والی انجو اس وقت سرخیوں میں آئی تھی، جب وہ اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر اپنے عاشق نصراللہ سے ملنے کیلئے پاکستان چلی گئی تھی۔ اب خبر یہ ہے […]

image

فلسطینی عوام کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔ملی قائدین کا مسئلہ فلسطین پر مشترکہ بیا ن

نئی دہلی: فلسطین خصوصاً غزہ کی صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ملی قائدین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ معصوم انسانی جانوں حتی کہ بچوں اور خواتین کی مسلسل ہلاکت ، غذا، پانی، ادویات اور بجلی کی سپلائی کا انقطاع اور شہری علاقوں پر مسلسل بم باری اور غزہ کے […]

image

اسپتال پراسرائیل کا وحشیانہ حملہ انسانیت کے خلاف جرم : جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: “غزہ کے ایک اسپتال الاھلی اسپتال ‘ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ حملے کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس حملے میں تقریباً ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بیشتر خواتین اور بچے تھے ۔” یہ باتیں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری […]

image

مارکیٹنگ کے سیزن 2024-25 کے لیے ربیع فصل کی کم از کم امدادی قیمت کو منظوری

نئی دہلی : حکومت نے مارکیٹنگ کے سیزن 2024-25 کے لیے چھٹی ربیع فصل کی کم از کم امدادی قیمت کو منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ مسور کی دال میں […]

image

کسان 23 اکتوبر کو احتجاج کے لیے تیار رہیں۔ ٹکیت

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسانوں کو 23 اکتوبر کو احتجاج کے لیے تیار رہیں۔مظفر نگر کے گاؤں منڈبھر میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بی کے یو کے قومی ترجمان نے کہا کہ کسان رہنماؤں نے محکمہ بجلی کی من مانی کے […]

image

اعظم خان، اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کو 7-7سال کی سزا

رام پور: اترپردیش کے رام پور ایم پی۔ ایم ایل اے کورٹ نے بدھ کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت […]

image

صدر جمہوریہ کےدروپدی مرموبہار کے روزہ دورے پر

پٹنہ :صدر جمہوریہ دروپدی مرموبہار کے روزہ دورے کے دوران آج پٹنہ میں باپو سبھا گھر میںمنعقدہ ایک تقریب میں چوتھےبہار زرعی روڈ میپ 2023-28 کاآغاز کیا۔ ریاستی زرعی روڈ میپ میں بہار میں زراعت کی ترقی کے لئے مختلف اختراعی افکار، پروگرام اور تصورات پیش کئےگئے ہیں۔ یہ زرعی روڈ میپ آب وہوا کی […]

image

مہوا موئترا کے خلاف پیسے لے کر سوال پوچھنے کی شکایت

نئی دہلی :لوک سبھا کی اخلاقی امور سے متعلق کمیٹی اِس ماہ کی 26 تاریخ کوٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف پیسے لے کر سوال پوچھنے سے متعلق شکایت کی سماعت رے گی۔بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے مبینہ طورپر الزام لگایا ہے کہ اُنہوں نے اڈانی […]

image