Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پریاگ راج۔الہ آباد ہائی کورٹ نے کہاہے کہ محض ایک زیر التوا فوجداری مقدمے کی بنیاد پر دعویدارکو پاسپورٹ دینےسے انکار کیاجاسکتا ہے۔جسٹس مہیش چندرترپاٹھی او رجسٹس پرشانت کمار پر مشتمل ڈویثرن بنچ نے جونپور ضلع کے آکاش کمار کی طرف سے دائر کردہ تحریری درخواست کو نمٹاتے ہوئے یہ تبصر ہ کیا۔عدالت نے متعلقہ […]

image

ایران کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطابہ

تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک اسرائیل پر تیل کی پابندی سمیت دیگر پابندیاں عائد کریں۔برطانوی نیوز ایجنسی کی خبرکے مطابق حسین امیرعبداللہیان نے تمام رکن ممالک سے اسرائیلی سفیروں کو ملک بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ایران کے […]

image

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کےخلاف عرضی سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنے والی مفاد عاملہ کی عرضی کو مستردکرتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے وکیل پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ نے عرضی کوقانونی حق کا غلط استعمال قرار دیتے ہوئے […]

image

ممبئی میں دہلی سے بھی زیادہ آلودگی

نئی دہلی: ممبئی مسلسل تیسری بار سب سے آلودہ شہر بننے میں دہلی کو پیچھے چھوڑ گیا ہے۔ منگل تک، ممبئی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 113 پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جمعرات کی صبح یہ بڑھ کر 161 ہو گیا جو دہلی سے بھی بدتر تھا۔ جمعرات کی صبح تک، دہلی کاایئر کوالٹی انڈیکس 117 […]

image

گیانواپی مسجد کے وضو خانہ کےسروے پر سماعت مکمل ،فیصلہ 21 اکتوبر کو

وارانسی:وارانسی میں گیانواپی مسجد کا وضو خانہ اس وقت بند ہے کیونکہ اس کے اے ایس آئی سروے کرائے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس مطالبہ کو منظور کیا جائے گا یا نہیں، اس سلسلے میں فیصلہ 21 اکتوبر کو صادر کیا جائے گا۔ دراصل وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرانے […]

image

فلسطینی صدر محمود عباس سے وزیر اعظم نریندر مودی کی بات چیت

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو فلسطینی صدر محمود عباس سے بات چیت کی اور غزہ کے الاہلی اسپتال میں شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان وزیراعظم مودی نے یقین دلایا کہ ہندوستان فلسطین کے لوگوں کو انسانی امداد بھیجے […]

image

یوپی پولیس میں خواتین کے لیے 30 فیصد ریزرویشن کااعلان

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواتین سے متعلق ایک بڑا اعلان کیا۔ انھوں نے یوپی پولیس کی بھرتی میں خواتین کے لیے 30 فیصد ریزرویشن دینے کی بات کہی اور ساتھ ہی مرکزی حکومت و ریاستی حکومت کے فلاحی منصوبوں کو بھی شمار کرایا۔ […]

image

صدر جمہوریہ نے 85 طلبہ اور ریسرچ اسکالروں کے مابین ڈگریاں تقسیم کیں

پٹنہ :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بہار کےمشرقی چمپارن ضلعے میں مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں طلبہ اور ریسرچ اسکالرس کو ڈگری اور میڈل دیے ۔ آج ایک ہزار85 طلبہ اور ریسرچ اسکالروں کو ڈگری دی گئی۔ بھارتی طلبہ کے علاوہ نیپال، بنگلہ دیش اور بروندی کے طلبہ […]

image

دہلی -غازی آباد -میرٹھ آر آر ٹی ایس کوریڈور کا افتتاح آج

غازی آباد: ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین دہلی غازی آباد میرٹھ آر آر ٹی ایس کوریڈور میں چلنے جا رہی ہے۔ ریپڈ ایکس ٹرین میں صاحب آباد سے دوہائی ڈپو تک سفر کرنے کے لیے آپ کو 50 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ لہذا، اس روٹ پر پریمیم کمپارٹمنٹ کا کرایہ 100 روپے […]

image

چندرا بابو نائیڈو کی عدالتی حراست میں یکم نومبر تک کی توسیع

وجئے واڑہ: وجئے واڑہ اے سی بی کورٹ نے جمعرات کو سابق وزیر اعلیٰ این۔ چندرا بابو نائیڈو کی عدالتی حراست میں یکم نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ نائیڈو کو عملی طور پر راجمندری سنٹرل جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج نے ریمانڈ میں دو ہفتے کی توسیع کر دی۔جب نائیڈو نے […]

image