
غزہ:فلسطینی نیوز ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق غزہ میں آج الگ الگ مقامات پر اسرائیلی بمباری میں 30 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے جنوب میں رفح میں کئی علاقوں میں بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں کم از کم 7 لوگوں کی موت اور کئی کے زخمی ہونے […]
نئی دہلی :وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر نئی دلی میں نیشنل پولیس میموریل پرشہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بہادر پولیس اہلکاروں کی وجہ سے گزشتہ ایک دہائی میں دہشت گردی کے واقعات، انتہا پسندوں کےحملوں اور […]
رام پور: جیل میں بند سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کی ٹیم نے جوہر یونیورسٹی پر چھاپہ مارا ہے۔ آئی ٹی ٹیم نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کی تو وہیںسی پی ڈبلیو ڈی ٹیم نے جوہر یونیورسٹی میں […]
سری ہری کوٹا: اسرو نے اپنے انتہائی اہمیت کے حامل مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ گگن یان کے کرو ماڈیول کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر یہ ٹرائل صبح 8.45 بجے ہونا تھا لیکن کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے […]
غزہ: ڈاکٹر محمد غنیم نے ہاسپٹل کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی برادری سے علاقے میں معصوم شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کی اپیل کی ہے۔خبر کے مطابق ڈاکٹر غنیم نے التجا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ کے بہت سے بے گھر اور زخمی افراد ہاسپٹل کو ایک محفوظ پناہ گاہ سمجھ رہے […]
قاہرہ : مصری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی تک امداد پہنچانے کیلئے جمعہ کو رفح کراسنگ کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے فون پر بات چیت کے دوران غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال پر توجہ مرکز کی۔رفح کراسنگ کے ذریعے […]
نئی دہلی :گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ہندوستانی فوج کے بارے میں حساس جانکاری پاکستان بھیجنے کے الزام میں آنند کے تاراپور سے لابھ شنکر مہیشوری نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ مہیشوری بنیادی طور پر ایک پاکستانی شہری تھا جس نے بعدمیںہندوستانی شہریت حاصل کر لی […]
گیا :صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ معاشرے کیلئے مفیدبننے کی سمت میں کام کریں۔ بہار میں گیا کے مقام پر سینٹرل یونیورسٹی کے تیسرے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تعلیم اور معلومات کے ذریعہ نوجوان سبھی شعبوں میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اِس […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے صاحب آباد میں ملک کے پہلے ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم(آرآر ٹی ایس) کا آغاز کیا۔ انہوں نےآرآر ٹی ایس کوریڈور کے ترجیحی سیکشن کا بھی افتتاح کیا، جو 17 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے غازی آباد، گُل دَھر،دُہائی، اسٹیشنوں کے ساتھ صاحب آباد کودُہائی ڈپو سے […]
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) ٹریبونل کےفیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے جس میں مرکزی حکومت کی طرف سے اس پر لگائی گئی پانچ سالہ پابندی کو درست قرار دیا گیا ہےتاہم جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا […]