Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم رامپور جیل سے شفٹ

ہردوئی: سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سینئر رہنما محمد اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم خان کو اتوار کی صبح رام پور ضلع جیل سے شفٹ کر دیا گیا ہے۔ اعظم خان کو سیتا پور جیل بھیجا گیا ہے جبکہ عبداللہ اعظم خان کو ہردوئی ضلع جیل میں منتقل کر دیا گیاہے۔محمد اعظم […]

image

حماس۔ اسرائیل تنازعہ میں کوئی ہیرو نہیں۔ ترکی الفیصل

ہیوسٹن: سعودی شہزادے ترکی الفیصل آل سعود نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے حماس اور اسرائیل دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انٹیلی جنس کے سابق سربراہ اور امریکہ میں سعودی عرب کے سابق سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ “اس تنازع میں کوئی ہیرو نہیں، صرف متاثرین ہیں”۔ امریکن یونیورسٹی […]

image

اسکول میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے پر پرنسپل معطل

لکھنؤ: یوپی کی راجدھانی میں ایک سرکاری پرائمری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو طلباء کے ایک گروپ کو اسکول کے احاطے میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ پرنسپل کو ہفتہ کو معطل کر دیا گیا تھا اور یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔ ایک ضلعی سطح کے تعلیمی افسر […]

image

گجرات میں گرباکھیلنے کے دوران دل کے دورے کے واقعات میں اچانک اضافہ

احمد آباد: گجرات میںگرباکھیلنے کے دوران پڑ رہے دل کے دورے کے واقعات میں اچانک اضافہ کی خبر ہے۔حالات کے پیش نظرصحت سے منسلک الرٹ جا ری کردیا گیا ہے ۔خبر کے مطابق خصوصاً نوجوان دل کے دورے کا شکار ہو رہے ہیں۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹے میں دل کا دورہ پڑنے سے 12 […]

image

لندن میں اسلاموفوبیا میں 140 فیصدکا اضافہ

لندن : برطانوی ٹی وی چینل سکائی نیوز کے مطابق لندن میں یکم سے 18 اکتوبر کے دوران اسلام مخالف جرائم یا اسلاموفوبیا میں 140 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ اسی عرصے کے دوران یہودیت مخالف جرائم کے واقعات میں 1353 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔گذشتہ […]

image

اسرائیلی حملے کی جنگی جرائم کی شکل میں تحقیقات کی ضرورت۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

بیت المقدس: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طوفان الاقصیٰ کے تناظر میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کو دیکھا ہے جس سے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر شہری ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ ایمنسٹی نے اس پر جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انسانی حقوق کی تنظیم […]

image

رفح کراسنگ کھلنے کے بعد 20 امدادی ٹرکوں کا قافلہ غزہ میں داخل

قاہرہ :الجزیرہ کی خبر کے مطابق مصر اور غزہ کے درمیان رفح کراسنگ کھلنے کے بعد 20 امدادی ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلہ ہفتے کے روز مصر سے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا، جس میں ادویات اور کھانے پینے کی اشیاءتھیں ۔تقریباً 3,000 ٹن امداد لے جانے والے 200 سے زیادہ ٹرک غزہ جانے […]

image

نواز شریف تقریبا چار سال بعد لندن سے براستہ دبئی پاکستان واپس

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تقریبا چار سال بعد لندن سے براستہ دبئی پاکستان واپس آگئے ہیں۔ ان کا خصوصی طیارہ ان کے جانثار اور وفادار پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کے علاوہ صحافیوں سے بھراہوا تھا۔ ان کا خصوصی طیارہ قدرے تاخیر سے تقریبا دو بجے اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ […]

image

اسرائیلی شہریوں کو مسلم ممالک سے نکل آنے کا حکم

تل ابیب :اسرائیل ۔حماس جنگ کے درمیان اسرائیل نے اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہےجس میں اسرائیلی شہریوںسے مسلم ملکوں کو چھوڑدینے کا حکم دیاگیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم دفتر نے اپنے شہریوں کے لیے جو ایڈوائزری جاری کی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ ترکی، مصر، اردن، متحدہ عرب […]

image

مہاراشٹرمیں نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک ،ایک زخمی

تھانے: مہاراشٹرا کے تھانے میں انتہائی دردناک و نفرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے دو مسلم نوجوانوں سے نام پوچھ کر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مسلم نوجوان جاں بحق ہوگیااور ایک زخمی ہو گیا۔ یہ نفرت انگیز واقعہ 8 روز قبل پیش آیاہے۔ مہلوک کے رشتہ داروں […]

image