Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مدھیہ پردیش میں مزیددو سینئر لیڈروں کی بی جے پی سےعلٰحدگی

بھوپال :مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے مزید دو سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے علٰحدگی اختیار کر لی ہے۔ سابق وزیر رستم سنگھ نے جہاںپارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے وہیں ٹیکم گڑھ سے سابق رکن اسمبلی کے کے شریواستو نے بھی پارٹی چھوڑ دی ہے۔دراصل ریاست میں اسمبلی انتخاب 17 […]

image

کرناٹک میں حجاب پہن کرامتحان میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی

نئی دہلی :کرناٹک حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مقابلہ جاتی امتحان کے دوران طالبات حجاب پہن کر امتحان دے سکیں گے۔ حجاب معاملے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا اور ریاست کے وزیر تعلیم ایم سی سدھاکر نے ایک تجزیاتی میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں سبھی باتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے فیصلہ لیا […]

image

مہوا موئترا کی شکایت کرنے والے وکیل نے دہلی پولیس سے مددمانگی

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے وکیل اور مہوا موئترا کے سابق ساتھی جئے اننت دیہادرائی نے اب دعویٰ کیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف اپنی شکایت کی وجہ سے انہیں اپنی جان کو سنگین خطرہ کا خدشہ ہے۔ دیہادرائی، جنہوں نے سی بی آئی اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ […]

image

قومی راجدھانی میں ہوا کا معیار 306 ریکارڈ

نئی دہلی :آج صبح قومی راجدھانی میں ہوا کا معیار 306 ریکارڈ کیا گیا، جوانتہائی تشویشناک زمرے میں آتا ہے۔ انڈیا گیٹ، کرتوویہ پتھ، نہرو پارک اور تین مورتی سمیت شہر کے کئی علاقوں میں گردوغبار چھایا ہوا تھا۔کَل ہوا کا معیار 266 تھا جو خراب زمرے میں آتا ہے، جبکہ ہفتے کے دِن یہ […]

image

نفرت انگیز تقاریر کے لئےمشہور بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ کی معطلی منسوخ،دوبارہ ٹکٹ سے بھی نوازا گیا

حیدرآباد: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتوار کو تلنگانہ کے گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کی معطلی کو منسوخ کرتے ہوئےانہیں دوبارہ ٹکٹ دے دیا ہے۔ متنازعہ ایم ایل اے کوبی جے پی نے گزشتہ سال اگست میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو […]

image

آئندہ انتخاب میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہوگی۔کیجریوال

نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہےکہ آئندہ انتخاب میں یعنی 2024 میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہوگی۔ انہوں نے زعفرانی پارٹی پر الزام لگایا کہ دوبار اقتدار ملنے کے باوجود وہ ملک کو ترقی […]

image

اپنے سینئر افسراورتین مسلمانوں کے قاتل چیتن سنگھ کیخلاف چارج شیٹ داخل

ممبئی : جے پور ایکسپریس میں اپنے سینئر افسر اور دیگر مسافروں کو مذہب کی بنیاد پر جان سے مارنے والے آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کے خلاف جی آر پی نے چارج شیٹ داخل کردی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم کا ذہنی توازن بالکل ٹھیک ہے اور مسافروں […]

image

غزہ پر اسرائیلی حملہ جاری،تازہ بمباری میں 55فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں میں تیزی کے اعلان کے بعد حماس نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر رات گئے اسرائیلی حملوں میں تقریباً 55 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر شدید حملوں کا سلسلہ […]

image

گیان واپی مسجد کےوضو خانہ کااے ایس آئی سروے نہیں

وارانسی :گیان واپی مسجد احاطہ میں موجود وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے کے مطالبہ کی درخواست کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ وارانسی کورٹ نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اس عرضی کو خارج کیا۔ سروے کیلئے درخواست عدالت میں داخل کرنے والی راکھی سنگھ اب اس معاملے میں […]

image

جنگ سے متاثر فلسطینیوں کے لئےہندوستان سے امدادی سامان روانہ

نئی دہلی :بھارت نے غزہ پٹی میں جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کیلئے انسانی ہمدردی کی بنا پر امداد بھیجی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے بتایا کہ فلسطین کے لوگوں کے لیے تقریباً ساڑھے 6 ٹن دوائیںاور 32 ٹن امدادی سامان لے کر بھارتی فضائیہ کاسی 17 ہوائی […]

image