Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مفظر نگر میں کئی مدارس کومحکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹس

لکھنؤ : اترپردیش حکومت نےمفظر نگر میں کئی مدارس کو نوٹس جاری کرکے دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ نوٹس میں کہا گیاہے کہ اگر دینی مدارس کی جانب سے اس نوٹس کا جواب نہیں دیاگیا تو محکمہ تعلیم کی جانب سے ہر روز10 ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیاجائیگا۔ محکمہ تعلیم کی جانب […]

image

ہاپوڑ میں 25 سالہ مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

ہاپوڑ: ہاپوڑ کےلوہاری گاؤں میں ایک 25 سالہ مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقتول ارشاد محمد کی موٹر سائیکل منگل کی رات دیر گئے گاؤں لوہاری میں دسہرہ کی تقریبات میں شریک ایک شخص سے […]

image

بزرگ اسرائیلی خاتون حماس کے سلوک سے متاثر

تل ابیب :حماس کی جانب سے رہا دوخواتین قیدیوں میں سے ایک 85 سالہ اسرائیلی خاتون يوشويد لیفشتز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اغوا کے دوران مارا پیٹاگیا لیکن قید کے دوران ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق وہیل چیئر پر بیٹھ کر 85 […]

image

صدام حسین کی بیٹی رغد حسین کو 7 سال قید کی سزا

بغداد : عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد حسین کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انہیں اپنے والد کی سیاسی جماعت بعث پارٹی کی حمایت کرنے پر بغداد کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔ صدام حسین کی بعث پارٹی پر 2003 میں […]

image

مورتی وسرجن کے دوران اترپردیش کے مہوبہ ضلع میں کشیدگی

مہوبہ: اترپردیش کے مہوبہ ضلع کے سری نگر تھانہ علاقے میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب منگل کی شام دیویوجے دشمی کے موقع پر مورتی وسرجن جلوس میں رنگوں کے کھیل کے دوران دو برادریوں میں جھڑپ ہوگئی لیکن پولیس کی بر وقت کاروائی کی وجہ سے معاملہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا […]

image

تازہ اسرائیلی بمباری میں 436 فلسطینی جاں بحق،اموات کی مجموعی تعداد 5000سے تجاوز

غزہ: اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں کے اندر کم از کم 320 اہداف پر حملوں کی اطلاع دی ہےجبکہ غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بمباری میں کم از کم 436 فلسطینی جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 5000سے تجاوز کر گئی۔ ایک میڈیا رپورٹ […]

image

لال قلعہ میں منعقد دسہرہ تقریب میں سونیا گاندھی کی شرکت

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے آج دہلی کے لال قلعہ میں نوشری دھارمک رام لیلا کمیٹی کے ذریعہ منعقدہ دسہرہ تہوار میں شرکت کی۔ انہوں نے برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت کے لیے کمان سے تیر چلا کر راون کا پتلا جلایا۔ راون دہن سے پہلے، سونیا گاندھی […]

image

بشن سنگھ بیدی کی آخری رسومات لودی روڈ شمشان گھاٹ میں ادا

نئی دہلی :ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم اسپن گیندباز بشن سنگھ بیدی کی آخری رسومات منگل کے روز دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔ اس دوران ان کے اہل خانہ سمیت دنیائے کرکٹ کی کئی سرکردہ شخصیات موجود رہے اور انھیں نم آنکھوں سے آخری وداعی دی۔ بشن سنگھ […]

image

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ میں مسترد

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے بین مذہبی لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی مانگ پر مشتمل درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مشاہدہ کیا ہے کہ لیوان ریلیشن شپ ”استحکام یا خلوص“کی بجائے ”مذاق“ ہوتا ہے۔یہ کہتے ہوئے کہ سپریم کورٹ نے کئی مواقعوں پر لیوان ریلیشن شپ کو درست قراردیا […]

image

وزارت خزانہ کی جانب سےجاری ماہانہ معاشی جائزہ رپورٹ حوصلہ افزا

نئی دہلی :بھار ت مالی سال 2024 میں دنیا میں سب سے تیز ابھرتی ہوئی بڑی معیشت کے طور پر برقرار رہےگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ایک ماہانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میںکہا گیا ہے کہ بتدریج سرمایہ کاری کے استحکام کی مانگ اور صنعتی سرگرمیوں کی پائیداری مضبوط کھپت […]

image