
رام پور: سابق وزیر اور سماج وادی پارٹی کے مقید سینئر لیڈر اعظم خان کےاحباب واقرباء کے گھروں پر جمعہ کو رام پور میں محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپہ ماری کی۔ رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم تقریباً 50 گاڑیوں میں دہلی سے رام پور پہنچی ہے۔ جو کئی مقامات پر چھاپے مار […]
غزہ :غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 481 فلسطینی شہید ہوئے۔مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے […]
انقرہ :ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے سیلف ڈیفنس کی حدیں پار کر کے بربریت، وحشیانہ ردعمل میں تبدیل ہوچکے ہیں۔انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا کہ اسرائیل سیلف ڈیفنس کی آڑ میں غزہ پٹی میں قتل عام، سفاکیت کا بازار گرم کرنے […]
نئی دہلی :دہلی پولیس نے ایک ایسے شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس پر ایک عورت کی عصمت دری کرنے کا الزام ہے جس سے اس نے ڈیٹنگ ایپ بمبل کے ذریعے دوستی کی تھی۔انڈیا ٹوڈے نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق یہ واقعہ اس سال 18 جنوری کا ہے۔یہ معاملہ اس وقت […]
کویت سٹی : کویت کی عدالت نے ٹریفک حادثے کے دوران قتل خطا کے کیس میں معروف فیشن اسٹار فاطمہ المومن کو تین برس قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔عاجل ویب کے مطابق عدالت نے فیشن سٹار کو قید کی سزا کے علاوہ ایک برس تک ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرنے کی سزا بھی سنائی ہے۔ […]
دوحہ: قطر کی ایک عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو موت کی سزا سنائی ہے، جنہیں اگست 2022 میں حراست میں لیا گیا تھا۔وزارت خارجہ نے جمعرات 26 اکتوبر کو کہا کہ اس خبر سے اسے گہرا صدمہ پہنچا ہے اور اسے عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے کا انتظار کر رہا […]
نئی دہلی :ہوا کی سمت بدلنے اور رفتار میں کمی آنے کے بعد دارالحکومت میں ہوا کا معیارناقص زمرے میں آجاتا ہے۔ جمعرات کو، دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس256 پر ریکارڈ کیا گیا، جب کہ چار علاقے 300 سے زیادہ رکارڈ کیا گیا، جو کہ برے زمرے میں ہے۔ اس کے ساتھ ہی بدھ کے […]
اگرتلہ: تلنگانہ کے سابق بی جے پی لیڈر اندرا سینا ریڈی نلو نے جمعرات کو یہاں راج بھون میں ایک تقریب میں تریپورہ کے 20ویں گورنر کے طور پر حلف لیا۔ تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ نے انہیں نئے گورنر کو عہدے کا حلف دلایا۔ انہوں نے ستیہ دیو نارائن آریہ […]
سری نگر: فوج نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے مچھل سیکٹر میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اس دوران فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوا جس میں سیکورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو مار گرایا۔ جموں و کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا […]
نئی دہلی :مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈرس سے کچھ اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ اس دوران انھوں نے فضائیہ سے عالمی سطح پر تیزی سے بدلتے جغرافیائی سیاسی حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایئر ڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ […]