
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل اور فلسطینی مسلح گروپ حماس کے درمیان فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظوری دے دی۔193 رکنی باڈی نے 22 عرب ممالک کے ایک گروپ کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کو 120 سے 14 […]
ممبئی :ممبئی پولیس کے مطابق ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایاکہ ای میل بھیجنے والے نے مکیش امبانی کو 20 کروڑ روپے ادا نہ کرنے پر گولی مارنے کی دھمکی دی تھی۔ صنعت کار کو یہ ای میل جمعہ […]
پریاگ راج:الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ‘فحش پوسٹ کو پسند کرنا جرم نہیں ہے لیکن اس طرح کے مواد کو شیئر کرنے یا دوبارہ پوسٹ کرنے پر قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں نشاندہی کی کہ اس طرح کی پوسٹس کا […]
نئی دہلی: جب لاء کمیشن یو سی سی یعنی یکساں سول کوڈ پر غور کر رہا ہے، پارلیمانی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے اپنی تحقیقات کے لیے ‘پرسنل لاء کا جائزہ اور دیگر موضوعات کا انتخاب کیا ہے۔ جون میں، لاء کمیشن نے عوام اور تسلیم شدہ مذہبی تنظیموں سمیت اسٹیک ہولڈرز سے آراء […]
یروشلم : اسرائیلی حکام نے یروشلم میں واقع مسجدِ اقصیٰ کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا ہے جبکہ یہودیوں کو ممانعت کے باوجود عبادات کرنے کی اجاز دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں کے بعد سے مسجد اقصیٰ میں نماز بالخصوص نماز جمعہ […]
غازی پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے مختار انصاری کو گینگسٹر معاملے نہ صرف 10 سال قید کی سزا سنانے کے ساتھ 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس سے قبل کانگریس ریاستی صدر اجئے رائے کے بھائی اودھیش رائے کے قتل معاملے میں بھی مختار انصاری کو سب سے […]
حیدرآباد: کانگریس پارٹی نے 30 نومبر کو ہونے والے تلنگانہ انتخابات کے لیے 45 امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز حلقے سے پارٹی کے عظیم اولڈ امیدوار کے طور پر جگہ ملی ہے۔ ڈاکٹر جی وی وینیلا کو پارٹی نے سکندرآباد […]
کولکتہ :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے مغربی بنگال کے وزیر جیوتری پریہ ملک کو راشن کی تقسیم میں بدعنوانی کے مبینہ معاملے میں کل رات گرفتار کرلیا۔ جیوتری پریہ ملک اس وقت جنگلات کے امور کے ریاستی وزیر ہیں اور اس سے قبل وہ محکمہ خوراک اور شہری سپلائی کا قلمدان سنبھال چکے ہیں۔ ملک کی […]
نئی دہلی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت بھارت کو 6جی ٹکنالوجی کے میدان میں، پیش پیش رہنے والے ایک ملک کے طور پر استحکام دینے کی طرف پیش قدمی کر رہی ہے۔ نئی دہلی میں آج ساتویں انڈین موبائل کانگریس 2023 کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ حکومت نے5جی […]
نئی دہلی: دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جمعہ کو دہلی راؤز ایونیو کورٹ نے ان کی عدالتی حراست میں 10 نومبر تک توسیع کر دی۔ واضح کہ سنجے سنگھ کو ای ڈی نے 4 اکتوبر کو گرفتار کیا […]