
پٹنہ :سابق وزیر ریل لالو یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں مرکزی حکومت سے پوچھا ہے کہ ملک میں لگاتار ہو رہے ٹرین حادثات کی ذمہ داری کون لے گا؟ آر جے ڈی چیف نے کہا ہے کہ ’’اتوار کو آندھرا پردیش میں دو مسافر ٹرینیں حادثہ […]
مہسانہ :وزیراعظم نریندرمودی نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباََ پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیادرکھا۔ وہ ریاست کے دو روزہ دورے پرآج صبح گجرات پہنچے۔ ریل سڑک ، پینے کا پانی اورآبپاشی سے متعلق مختلف پروجیکٹوں سے شمالی اور وسطی گجرات کے سات اضلاع کو […]
نئی دہلی :مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے ان 8 ہندوستانیوں کے کنبوں سے ملاقات کی نہیںقطر میںموت کی سزا ملی ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کے ذریعہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ’’اس بات پر زور دیا گیا کہ حکومت اس معاملے کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ […]
حیدرآباد: مرکزی وزیر اور تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی کشن ریڈی نے اعلان کیاہے کہ بی جے پی تلنگانہ میں اقتدار میں آنے پر مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن ختم کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔جی کشن ریڈی نے عادل آباد اور پیدا پلی اضلاع سے بی آر ایس اور دیگر جماعتوں کے […]
غزہ :فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے اہم ترین شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیل کے صحرائے نقب میں واقع دیمونا شہر خفیہ حساس جوہری تنصیبات کی وجہ سے اہم ہے۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ جنگ کی کوریج کے لیے لبنان میں موجود جیو کی […]
نئی دہلی: روس میں حال ہی میں ایک خاتون اپنے گود لئے ہوئے بیٹے سے شادی کرکے سرخیوں میں ہے۔اس خاتون نے اپنے ہی سوتیلے بیٹے سے شادی کرکے دو بچے بھی پیدا کرلئے ہیں ۔ خاتون جب گھر میں آئی تھی، تو بچےکی عمر کافی کم تھی اور وہ اس کی ماں کی شکل […]
تلمبہ (پاکستان):معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل اتوار 29 اکتوبر کو پنجاب کے تلمبہ میں انتقال کر گئے۔ڈان کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم)ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ “حادثاتی موت” نے ماحول کو سوگوار کر دیا […]
وجیا نگرم: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم ضلع میں وشاکھاپٹنم سے رائے گڑھ جانے والی مسافر ٹرین پٹری سے اترجانے کی وجہ سے 6 افراد کی موت ہو گئی اور کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ تادم تحریرریسکیو آپریشن جاری ہے اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔جائے وقوعہ سے کئی تصاویر آمنے آئی ہیں […]
گوہاٹی: آسام کے ہجو علاقہ کی ایک تاریخی اہمیت ہے۔ یہ علاقہ ہندو مسلم بھائی چارہ کیلئے مشہور ہے۔ اس علاقہ میں ایک طرف حضرت غیاث الدین عالیہ کی درگاہ ہے اور دوسری طرف مادھو مندر ہے۔ ہجو کے علاقہ دہی بالا گاؤں سے باہمی بھائی چارے کی ایک مثال سامنے آئی ہے۔ خبر کے […]
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کا خیرمقدم کیا جس میں غزہ پٹی میں فوری طور پردیرپا، پائیدار اور ’انسانی بنیادوں پرجنگ بندی‘ کا مطالبہ کیا گیا ہے. امیر جماعت نے دستخط کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس قرارداد […]