Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سوشل میڈیا پرفلسطینی بچوں کے میمز بنانے والا 30سالہ یش مردہ ملا

حیدرآباد۔دائیں بازو نظریہ سے متاثر 30 سالہ یش جس نے اشتعال انگیز کیپشن کے ساتھ فلسطیین بچوں کے میمز بنائے تھے29اکتوبر کو مردہ پایاگیا ہے۔بتایاجارہا ہے کہ قلب پر حملے کی وجہہ سے اس کی موت ہوئی ہے۔ اس کے بنائے ہوئے میمز کو بڑے پیمانے پر دیگر ہندوتوا تنظیموں نے شیئر بھی کیاہے۔سیاست نیوز […]

image

اویسی اورمہواموئتراسمیت کئی اپوزیشن رہنمائوں کے فون ہیکنگ کے شکار

حیدرآباد: حیدرآباد کے ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی اور دیگر اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے فون ہیکنگ کا شکار ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے ایپل کی جانب سے بھیجے گئے خطرے کی اطلاعات کے اسکرین شاٹس شیئر کیے۔انتباہ کا اسکرین شاٹ شیئر […]

image

چندرا بابو نائیڈو کوطبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت

حیدرآباد:آندھر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور تلگو دیسم پارٹی (ٹی ڈی پی) لیڈر چندرا بابو نائیڈو کو 31 اکتوبر بروز منگل کو طبی بنیادوں پر 4 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی ۔آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے پیر کو محفوظ رکھنے کے بعد منگل کو یہ حکم دیا۔نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم کیس میں […]

image

دہلی این سی آر میں پیاز کی قیمت 80 روپے کلو ہوئی

نئی دہلی :سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دہلی این سی آر میں خوردہ بازار میں پیاز کی اوسط قیمت 78 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔صارفین کے امور کے محکمے کے پرائس مانیٹرنگ ڈویژن کے مطابق، 30 اکتوبر 2023 کو قومی راجدھانی کے علاقے یعنی دہلی این سی آر میں پیاز 78 روپے […]

image

فرضی کیس بنا کر کیجریوال کو جیل میں ڈالنا مرکزی حکومت کا واحد مقصد۔سوربھ بھاردواج

نئی دہلی :دہلی آبکاری گھوٹالہ میں ستیندر جین، منیش سسودیا اور سنجے سنگھ جیسے سرکردہ لیڈران کی گرفتاری کے بعد اب ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو بھی نوٹس بھیج دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ کیجریوال کو آئندہ 2 نومبر کو پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا گیا […]

image

اکبر الدین اویسی کےصاحبزادے نو رالدین اویسی چارمینار اسمبلی حلقہ سےمتوقع امیدوار

حیدرآباد: اسمبلی حلقہ چارمینار سے قائد ایوان مقننہ جناب اکبر الدین اویسی کے فرزند نو رالدین اویسی مجلس کے امیدوار ہوں گے!گذشتہ چند یوم سے نورالدین اویسی کی عوامی زندگی میں سرگرمیاں تیز ہونے کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جانے لگی ہیں کہ مجلس اویسی خاندان کے ایک اور سپوت کو انتخابی میدان میں […]

image

قیدیوں کے تبادلے کیلئے حماس تیار

غزہ : غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے سربراہ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے فوری تبادلے کیلئے وہ تیار ہیں۔ یحییٰ سنور کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے تبادلے کے طور پر حماس کی مزاحمت کے […]

image

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل سپر د خاک

تلمبہ(پاکستان): معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر تلمبہ میں ہوئی،مولانا طارق جمیل نے خود اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی ۔عاصم جمیل کو مقامی مسجد کے احاطہ میںہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ کے لیے موجود لوگوں سے خطاب میں مولانا […]

image

منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ میں خارج

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست کو خارج کر دیا۔جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی این بھٹی کی بنچ نے کہا کہ استغاثہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کیس کی سماعت چھ سے آٹھ ماہ […]

image

ورلڈ کپ 2023 میں ٹیم انڈیا پوائنٹس ٹیبل پر اول

نئی دہلی : لکھنؤ کے ایکنا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لو اسکورنگ میچ میں ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر موجودہ ورلڈ کپ میں فتح کا ‘سکس لگایا۔ روہت شرما اینڈ کمپنی مسلسل 6 جیت کے ساتھ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں تقریباً پہنچ گئی ہے۔ میزبان ہندوستان نے […]

image