
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی اُن کی ہم منصب شیخ حسینہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوںکا مشترکہ طور پر افتتاح کیا، جو بھارت کی مدد سے تیار کئے گئے ہیں۔ ان میں اکھورہ ۔اگر تلہ کراس بارڈر ریل رابطہ،کھلنا۔مونگلور پورٹ ریل لائن اور میتری سپرتھرمل […]
تل ابیب۔ ماہ اکتوبر کے آخری دن منگل کے روزشمالی غزہ میں جابیلا رفیوجی کیمپ پر اسرائیل کے ایک بمباری میں بتایاجارہا ہے کہ 50سے زائد لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ اکتوبر 7کے روز اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے بعد سے اس تازہ حملے کے ساتھ جاں بحق ہونے […]
نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے نریش شرما نامی ایک شخص کو 6 ماہ جیل کی سزا سنائی ہے۔ یہ قدم اس لیے اٹھایا گیا کیونکہ نریش نے اپنی ایک عرضی خارج کرنے والے جج کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا تھا۔ جسٹس سریش کمار کیت اور جسٹس شیلندر کور کی ڈویژنل بنچ […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے طالب علم کارکن عمر خالد کی طرف سے دائر درخواست پر منگل کو مرکز کو نوٹس جاری کر دیا جس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو چیلنج کیا گیا ہے۔جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے خالد […]
کانپور : یوپی کے کانپور سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں قلی بازار کے علاقے میں، ایک شوہر نے اپنی بیوی کو صرف اس لیے تین طلاق دے دی کیونکہ اس نے بیوٹی پارلر میں جانے کے بعد اپنی بھویں بنوائی تھیں۔سیاست نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق شوہر نے ہمیشہ کی […]
جے پور: کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے سابق ڈپٹی سی ایم سچن پائلٹ نے اپنی اہلیہ سارہ پائلٹ سے علاحدگی اختیار کر لی ہے۔ پائلٹ نے آج کاغذات نامزدگی کے ساتھ دئے گئے حلف نامے میں اس کا انکشاف کیا ہے۔ حالانکہ یہ نہیں بتایا گیا کہ دونوں کے درمیان طلاق کب ہوئی […]
دبئی /غزہ : غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں بالخصوص شمال میں اسرائیلی بمباری جاری ہے، غزہ شہر کے شمال میں اسرائیلی فوج اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔ حماس کے جنگجو بظاہر ایک سرنگ سے نکلے اور بیت حنون میں 35 اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر ان پر حملہ […]
لکھنؤ: اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے جیل میں بند سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔حکومت نے اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین واپس لے لی ہے۔یہ فیصلہ آج ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔ ایس پی حکومت کے دوران اعظم نے رام پور […]
نئی دہلی : پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز جیت سے کیا تھا، لیکن اس کے بعد ٹیم واپسی کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ اب ورلڈ کپ کے درمیان پاکستان کرکٹ سے بڑی خبر آ رہی ہے۔ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا […]
نئی دہلی: کانگریس کی پارلیمانی پارٹی (سی پی پی) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے پیر کے روز ایک معروف روزنامے میں شائع ہونے والے اپنے ادارتی مضمون میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر ہندوستان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کا پرانا موقف برقرار […]