
ئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک سرکاری ملازم کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رومانوی رشتہ زیادہ دیر تک نہیں چلتا تو اسے عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کی بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔ ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ عصمت دری کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے […]
نئی دہلی: میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے نئے آئی ٹی قوانین2021 کی تعمیل کرتے ہوئے ستمبر کے مہینے میں ہندوستان میں ریکارڈ 71 لاکھ سے زیادہ مشتبہ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی۔ یکم تا 30 ستمبر کے درمیان کمپنی نے “71,11,000 اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنی ماہانہ کمپلائنس […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے کہا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین سے ملاقات کریں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آپ چیئرمین سے ملیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، جس پر چیئرمین اس بنیاد پر […]
رام پور: جیل میں بند اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کے نام نیا فرمان جاری کر سماج وادی پارٹی دفتر اور رام پور پبلک اسکول کو خالی کر نے کا حکم دیا گیا ہے۔نوٹس چسپاںعمارت کو ایک ہفتہ کے اندر خالی کرکرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں حکومت کی طرف […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تعمیراتی کاموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی راجدھانی کا آسمان دھویں کی ایک موٹی تہہ میں چھپ گیا اور آلودگی کی سطح اس موسم میں پہلی بار ‘سنگین زمرے تک پہنچ گئی۔ سائنس دانوں نے […]
غزہ : غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری نے فلسطینی فنکارہ ایناس السقا کے گھر کو بھی نشانہ بنایا۔ اس بمباری میں ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیاں لین اور سارہ‘ بیٹا ابراہیم بھی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیوں […]
یروشلم : صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے انہیں طلبی کے لیے جو نوٹس بھیجا ہے وہ غیر قانونی ہے، لہذا مرکزی ایجنسی کو اپنا وہ نوٹس واپس لینا چاہئے۔ خیال رہے کہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے کیجریوال […]
نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعرات (2 نومبر) کو ایپل کو ایک نوٹس جاری کیا جس میں الرٹ پیغام کے بارے میں پوچھا گیا۔ نوٹس میں سوال کیا گیا ہے کہ ‘سرکاری اسپانسرڈ حملے کے کیا ثبوت ہیں۔ اپوزیشن لیڈروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ حکومت ان کے فون ہیک کرنے کی […]
ممبئی :سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی تاریخی جیت درج کی ہے۔ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آج ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ہوئے عالمی کپ کے میچ میں سبھی کو انتظار تھا وراٹ کوہلی کی 49ویں سنچری کا، لیکن وہ 88 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے اور کرکٹ شائقین کا دل ٹوٹ گیا۔ […]