
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے بارہمولہ کے مہلوک پولیس اہلکار کی بچی کو سول انتظامیہ میں نوکری فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے مہلوک پولیس ہیڈ کونسٹیبل کو ایک ایماندار شخص قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے گھر کی […]
آئزول :کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے میزورم کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ثقافت اور مذہب کی حفاظت کے لیے 7 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ووٹ دیں۔ مسٹر تھرور نے یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”یہ انتخاب ہندوستان کی روح کو بچانے کے […]
نئی دہلی: دہلی میں اتوار کو مسلسل چھٹے دن زہریلا کہرا چھایا رہا کیونکہ آلودگی کی سطح ایک بار پھر ہوا کے ناموافق حالات، خاص طور پر رات کے وقت پرسکون ہواؤں کی وجہ سے شدید پلس کیٹیگری تک پہنچ گئی۔ہوا کے معیار کا انڈیکس ہفتہ کی شام 4 بجے 415 سے اتوار کی صبح […]
غزہ:اسرائیلی حملوں میں غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی ہے۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سینکڑوں خواتین شامل ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔واضح […]
جے پور: راجستھان سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے اعلان کے بعد انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ دریں اثنا، تجربہ کار بی جے پی رہنما اور سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا نے سیاست کو خیرباد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ وسندھرا راجے کے حامی بی جے پی پر زور […]
کوچی۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا، ’’حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر چھاپے ماریں اور تمام مذہبی مقامات پر […]
لکھنؤ:گزشتہ روز لکھنؤ میں ہالینڈ کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران افغانستان کے کرکٹرز کی گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں کچھ کھلاڑی مشروبات کے وقفے کے دوران نماز ادا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔اس سے قبل پاکستانی وکٹ […]
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے الیکٹورل کمیشن نے جمعہ کو 2023 کے عام انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا،جس میں نیشنل پارٹی کی قیادت میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد نے اکثریت کھو دی ہے ۔انتخابات کے دن کے بعد گزشتہ تین ہفتوں کے دوران شمار کیے گئے خصوصی ووٹوں کے مطابق نیشنل […]
نئی دہلی :دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ کناٹ پلیس پر اسموگ ٹاور کو بند کرنا سپریم کورٹ اور دہلی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔گوپال رائے نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے انہوں نے مرکزی وزیر ماحولیات کو ایک خط لکھ […]
ممبئی: ارب پتی تاجر اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش دھیرو بھائی امبانی کو ای میل پر جان سے مارنے کی تازہ دھمکی ملی ہے۔ اس بات کی ممبئی پولیس نے سنیچر کو تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق امبانی کو تازہ ای میل میں گزشتہ دنوں دی گئی دھمکی کا تذکرہ کرتے […]