
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو واضح کیا کہ پٹاخے پھوڑنے کے خلاف اس کی طرف سے جاری کردہ ہدایات صرف دہلی-این سی آر کے لیے نہیں ہیں، بلکہ تمام ریاستوں کے لیے ہیں۔ عدالت نے ریاستی حکومتوں کو ہدایت دی کہ وہ فضائی / صوتی کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مناسب […]
نئی دہلی :ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف تحقیقات کررہی پارلیمنٹ کی اخلاقیات کمیٹی نے 7نومبر کو ہونے والی میٹنگ کو ملتوی کردیا ہے۔اس کی جگہ 9نومبر بروز جمعرات کو میٹنگ ہوگی۔کرشنا نگر کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف پارلیمنٹ میں رشوت کے بدلے سوالات پوچھنے کے الزامات کے سلسلے میں […]
ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔ پرینیتی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں خلافتِ راشدہ کے چوتھے اور آخری خلیفہ حضرت علی ؓ کا ایک قول تحریر کیا ہے۔’’اگر آپ جاننا […]
نئی دہلی۔ یو اے پی اے قانون کے تحت گرفتار کئے جانے والے نیوز کلک کے بانی پربیر پورکیاستھا اور ان کے ایچ آر سربراہ امیت چکرورتی کی درخواستوں پر سماعت کو دیوالی کی تعطیلات تک سپریم کورٹ نے ملتوی کردیا ہے۔جسٹس بی آر گائی اورپرشانت کمار مشرا پر مشتمل ایک بنچ نے دونوں ملزمین […]
تل ابیب۔ اسرائیلی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ غزہ پٹی کودو حصوں میں بانٹ دیا گیاہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہاکہ اسرائیلی فوج نے ”غزہ شہر کو گھیرے میں لے لیاہے“ اور ”اب وہ جنوبی غزہ او ر شمالی غزہ موجود ہے“۔انہوں نے مزیدکہاکہ فوجی دستے ساحلی پٹے تک […]
نئی دہلی :سری لنکا کی ٹیم بھی عالمی کپ 2023 سے باہر ہو گئی ہے۔اس سے پہلے انگلینڈ اور بنگلہ دیش مقابلے باہر ہو چکی ہے ۔ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں 3 وکٹ سے بنگلہ دیش کو جیت ملی۔ آج ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان شکیب […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے فون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں مشکل حالات اور اسرائیل- حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے، انسانی ہمدردی کی امداد جاری رہنے کو یقینی بنانے […]
نئی دہلی :کرکٹ عالمی کپ 2023 میں پیر کے روز اس وقت ایک بڑا اور تاریخی تنازعہ کھڑا ہو گیا جب دہلی میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی اپیل پر سری لنکا کے اسٹار کرکٹر اینجلو میتھیوز کو ’ٹائم آؤٹ‘ قرار دے دیا گیا۔ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی […]
نئی دہلی :بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے راجستھان یونٹ لیڈر سندیپ دیام کو اس وقت پارٹی سے برطرف کردیاجب ادنہوں نے گرودواروں اور مساجد کے متعلق متنازعہ بیان دیکرتنازعہ کھڑا کر دیا۔راجستھان کے الور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی مقامات کی تعمیرات کے تعلق سے تشویش کا اظہار […]
نئی دہلی :میزورم میں نئی اسمبلی کیلئےکَل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 4 لاکھ 39 ہزار 26 خواتین سمیت 8 لاکھ 57 ہزار سے زیادہرائے دہندگان 174 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ چناؤ کے نتائج کا اعلان تین دسمبر کو کیا جائے گا۔ ریاست میں ایک ہزار 276 پولنگ مراکز میں سے 149 پولنگ […]