
نئی دہلی۔ بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے دور کی مانگ کے پیش نظر کانگریس ذرائع نے اشارہ دیاہے کہ پارٹی اس بات پرغور کررہی ہے اور اگر اس پر حتمی فیصلہ لیاجائے تو اس کا آغاز دسمبر2023سے فروری 2024کے درمیان کسی بھی وقت ممکن ہے۔پارٹی ذرائع نے اشارہ دیاکہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی قیادت […]
نئی دہلی: دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر اسکولوں میں 18 نومبر تک چھٹی کا اعلان دیا گیا ہے۔ اسکول 9 نومبر سے 18 نومبر تک بند رہیں گے۔ اس سے قبل فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی حکومت نے 3 نومبر کو اسکولوں میں فزیکل کلاسز بند کر کے آن لائن کلاسز […]
نوئیڈا: بگ باس او ٹی ٹی سیزن ٹو کے فاتح ایلوش یادوسےنوئیڈا پولیس نے 2 گھنٹے سے زیادہ دیرتک پوچھ گچھ کی۔ واضح ہو کہ ایلوش یادو پرریو پارٹی میں سانپ کے زہر کی فراہمی کا الزام ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کل رات تقریباً 12 بجے ایلوش یادو نوئیڈا کے سیکٹر 20 تھانے […]
غزہ سٹی/ تل ابیب : غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔اسپینی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی […]
غزہ سٹی : غزہ میں 31 روز سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 252 فلسطینی شہید ہوئے، جس کے بعد 7 اکتوبر […]
نئی دہلی چھتیس گڑھ میں آج پہلے مرحلہ کے تحت 20 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل انجام پا گیا اور میزورم میں سبھی 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ووٹرس نے بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ چھتیس گڑھ میں جہاں 71.11 فیصد ووٹنگ درج […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور مرکز سے کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے اختیارات کو کنٹرول کرنے کے لیے بہتر رہنما اصول لائے۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس سدھانشو دھولیا کی بنچ فاؤنڈیشن فار میڈیا پروفیشنلز کی درخواست […]
اودھم سنگھ نگر :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈکے اودھم سنگھ نگر ضلعے میں گووند بلبھ پنت یونیورسٹی آف ایگری کلچر اینڈ ٹکنالوجی کے 35 ویں جلسۂ تقسیم اسناد سےخطاب کیا۔ وہ ریاست کے تین روزہ دورے پر آج اتراکھنڈ پہنچیں۔ اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ، وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اور […]
پٹنہ: بہار میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کی رپورٹ منگل کو اسمبلی میں پیش کی گئی۔ اس دوران اقتصادی سروے بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ ایوان میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ریاست میں عام ذاتوں (جنرل کٹیگری) کے 25.09 فیصد لوگ غریب ہیں جبکہ درج فہرست ذات کے 42.93 فیصد لوگ […]
نئی دہلی۔مذکورہ سپریم کورٹ نے مظفر نگر کے طالب علم کو تمانچے رسید کرنے کے معاملے کی سماعت کی اوراترپردیش حکومت سے کہاکہ وہ اس بات کویقینی بنائیںکہ ایک سینئر سرکاری افسر اس اسکول کے پرنسپل سے بات کرے جس میں متاثرہ لڑکے کے والدین داخلہ کرانے کے خواہش مند ہیں۔عدالت نے ریاستی حکومت سے […]