
نئی دہلی :وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایک رینک ایک پنشن کی تیسری قسط جاری کرنے کیلئے وزارت دفاع کو ہدایت جاری کی ہے۔ اِس فیصلےسے دیوالی سے پہلے اسپرش سسٹم کے ذریعے وزارت دفاع میں پنشن حاصل کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔راجناتھ سنگھ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بینکوں اور دیگر […]
پٹنہ :بہار اسمبلی میں نتیش حکومت کے ذریعہ پیش ریزرویشن ترمیمی بل کو آج برسراقتدار اور حزب مخالف طبقہ نے اتفاق سے پاس کر دیا۔ دو دن قبل نتیش کابینہ سے اسے منظوری ملی تھی۔ اپوزیشن پارٹی بی جے پی کے کچھ اراکین اسمبلی نے چار ترامیم کی تجویز پیش کی تھی، لیکن وجئے چودھری […]
پٹنہ : جمعرات کو بہار اسمبلی میں ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ وزیراعلی نتیش کمار اچانک سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی پر برس پڑے اور انہیں جم کر کھری کھوٹی سنائی۔ دراصل یہ واقعہ ریزرویشن ترمیمی ایکٹ میں کی گئی ترمیم پر بحث کے دوران پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب […]
شوپیاں: جموں و کشمیر کے شوپیاں میں بدھ-جمعرات کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم ہوا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے طویل مقابلے میں ایک دہشت گرد کو مار گرایا ہے۔ ہلاک ہونے والا دہشت گرد کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف کا رکن بتایا جاتا ہے۔جموں و […]
نئی دہلی : 24 سالہ شبھمن نے آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لیا ہے جو ہندوستانی کرکٹ کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ وَنڈے رینکنگ میں 950 دنوں تک اوّل مقام پر قابض رہنے والے پاکستانی بلے باز بابر اعظم اب دوسرے نمبر پر ہیں۔آئی سی سی کی تازہ رینکنگ […]
واشنگٹن:امریکہ میں دیوالی کے موقع پر منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں شامل ہونے سے کناڈا کی مشہور شاعرہ روپی کور نے انکار کر دیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے ملی دعوت کو انھوں نے نامنظور کر دیا ہے اور کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل لگاتار حملے کر رہا ہے جسے امریکہ […]
غزہ سٹی: امداد کی عدم موجودگی اور بجلی کی بندش کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور بے گھر افراد اب دال لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے […]
غزہ سٹی: اسرائیل 7 اکتوبر سے پوری دنیا کے سامنے ہم پر بمباری کررہا ہے اور وہ نسل کشی پر تلا ہوا ہے، وہ ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ میں معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے نام نہاد مہذب اور اندھی دنیا کو صیہونی بربریت سے واقف کرایا۔اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے معصوم […]
غزہ :اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 32 روز ہوگئے ہیں اس کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر انفرا سٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔غزہ کے حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے جاری […]
نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی نے کہاکہ وہ دہلی اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایک ”ریفرنڈم“ کرائے گی کہ آیا چیف منسٹر اروند کجریوال کو ای ڈی اگر گرفتار کرتی ہے تو وہ استعفیٰ دیں یاپھر جیل سے حکومتی کام جاری رکھیں۔کجریوال کی اے اے پی کونسلروں کے ساتھ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیاگیاہے۔تاہم […]