
Byواشنگٹن: امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ٹک ٹاکر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس […]
ترکاشی: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ہفتہ کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ برہماکھل۔یمونوتری قومی شاہراہ پر سلکیارا سے ڈنڈالگاؤں تک نیویوگا کمپنی کی زیر تعمیر سرنگ کا 50 میٹر حصہ دھنس گیا۔ تقریباً 40 کارکن سرنگ کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ لینڈ […]
نئی دہلی :دہلی کے کئی علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس سنگین زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ جن علاقوں میں اے کیو آئی میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ان میں جہانگیر پوری، آر کے پورم، اوکھلا، سری نواسپوری، آنند وہار، وزیر پور، بوانہ، روہنی شامل ہیں۔واضح رہے رات کئی علاقوں میں اے […]
نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے اور ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔ ادھر فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں اہم قرارداد منظور کر لی گئی۔ اگرچہ اس قرارداد کی امریکہ اور کینیڈا سمیت 7 ممالک نے مخالفت کی لیکن ووٹنگ کے دوران 18 ممالک غیر حاضر رہے۔ […]
یروشلم: غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کے معاملے پر کئی دنوں تک عارضی مذاکرات کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے ۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے حماس کے زیر حراست 100 خواتین قیدیوں اور […]
نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کی۔ دونوں وزراء نے دفاعی اور اسٹریٹجک امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران دفاعی صنعتی تعاون کو فروغ دینے اور دفاعی نظام کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کے لیے […]
غزہ پٹی : دونوں جانب صحت کے حکام کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تباہ کن غزہ تنازعہ نے فلسطینی اور اسرائیلی دونوں اطراف سے 12,300 سے زیادہ جانیں لے لی ہیں۔غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے جمعرات کو انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے تنازعے […]
لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد (پریاگ راج) کے جھونسی تھانہ علاقے میں رہنے والے ایک وکیل کے گھر کو منہدم کرنے کے معاملے میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو پھٹکار لگائی۔ ایڈوکیٹ ابھیشیک یادو نے جھونسی علاقہ میں اپنے مکان کو گرائے جانے کے خلاف ہائی […]
نئی دہلی :دہلی قومی راجدھانی خطے کے کئی حصوں میں آج بارش ہوئی جس سے قومی راجدھانی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی سے راحت ملی ہےجس سے ہوا کا معیار بہتر توہوا ہے لیکن یہ اب بھی خطرناک زمرے میں ہے۔مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق دہلی میں ہوا کے معیار […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے دہلی حکومت کی تجویز کردہ آڈ۔ایون فارمولا پر ایک بار پھر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ کو جو بھی کرنا ہے، آپ کر سکتے ہیں۔کیونکہ کل آپ کہیں گے کہ سپریم کورٹ نے ایسا نہیں کرنے دیا۔ سپریم کورٹ کا خیال […]