
غزہ :اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے سبرا میں مسجد پر اس وقت بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی۔صیہونی فورسز […]
نئی دہلی:ائی سی سی ورلڈ کپ میاچ کے نیوز لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں محمد شامی کے پروفارمنس نے نٹیزنس کی تعریفیں بٹوری ہیں۔ تاہم بعض ان کی علیحدگی اختیار کرنے والی بیوی حسین جہاں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ غیرمنافع بخش تنظیم این سی ایم انڈیا جو مردو ں کے امور کی کونسل ہے […]
بیت المقدس: بوند بوند کو ترستے فلسطینوں پر اللہ نے اپنی رحمت برسا دی، فلسطینی بچے بارش دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے اور بارش کا پانی ذخیرہ کرنا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بے رحم صہیونیوں نے غزہ والوں کا پانی بند کیا تو اللہ نے اپنی رحمت برسادی،غزہ میں برسات سےموسم خوشگوارہوگیا، تباہ […]
نئی دہلی : لداخ سرحد پر چین سے تنازع کے بعد سال 2020 میں ہندوستانی حکومت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں چین کے ایپس کے خلاف کارروائی کی تھی ۔ اس سلسلہ میں ٹک ٹاک پر بھی ہندوستان میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اب ہندوستان کی طرز پر ہی ایک اور […]
نئی دہلی: نیوز کلک معاملے میں ای ڈی نے ایک اور کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے امریکی کروڑ پتی نویل رائے سنگھم کو طلب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کے خلاف وزارت خارجہ کے ذریعے سمن بھیجا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ای ڈی نے حال ہی میں نیوز کلک کے دفاتر پر […]
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا پر اسرائیلی فوج کے حملے کے لئے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے اس […]
ممبئی : ہندوستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ہندوستان نے 397/4 کا ہمالیائی اسکور کھڑا کیا جس میں ویراٹ کوہلی نے 117 اور شریاس ایر نے 105 رنز بنائے۔ کوہلی کی یہ 50 ویں ونڈے انٹرنیشنل […]
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا الزام ہے کہ ہے ۔انہوں نے کہا: ‘میں سیاست میں رہ کر سیاست کر رہا ہوں سودا بازی نہیں کر رہا ہوں’۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو شمالی کشمیر کے قصبہ پٹن میں عوامی جلسے کے […]
نئی دہلی: ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ اسکور بنایا۔ وراٹ کوہلی نے ایک بار پھر سنچری بنا کر ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا لیجنڈ سچن تیندولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے […]
ایٹاوا میں بدھ کے روز نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس کے جنرل کوچ میں آگ لگنے سے بھگدڑ والا ماحول پیدا ہو گیا اور 8 لوگ جھلس بھی گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی ہے اور فی الحال ٹرین سرائے بھوپت اسٹیشن پر رکی ہوئی ہے۔ ٹرین میں […]