
غزہ :اسرائیلی فوج کے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملے سے 200 فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے اسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطنیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں اور تازہ فضائی حملہ جبالیا کیمپ میں اقوام […]
حیدرآبادچندرائن گٹہ سے اےآئی ایم آئی ایم اسمبلی امیدوار اکبر الدین اویسی نے انتخابی مہم کے دوران الزام لگایاکہ یو پی اے دور حکومت کے دوران گجرات فسادات کے خاطیو ں کوقصور وار ثابت کردیاجاتا تو نریندر مودی ہندوستان کے وزیراعظم نہیں بنتے۔سیاست نیو ز کی خبرکے مطابق جمعہ کو روز یاقوت پورہ اسمبلی حلقہ […]
لکھنئو :بالاخر اتر پردیش کی حکومت نے ہفتہ کو حلال ٹیگ والی کھانے کی مصنوعات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ۔فوڈ کمشنر کے دفتر سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ متعلقہ مصنوعات کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، تقسیم اور فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے، برآمد کی جانے والی کھانے کی اشیاء […]
حیدرآباد:بی جے پی کے سرکردہ لیڈر امت شاہ نے آج تلنگانہ میںبی جے پی کا انتخابی منشور یہ کہتے ہوئے جاری کیا کہ پارٹی نے عوام کو جو یقین دہانی کرائی تھی، اُس نے اُن سبھی یقین دہانیوں کو پورا کردیا ہے اور وہ ہر وعدے پر عمل کرے گی۔ چناؤ منشور جاری کرنے کے […]
نئی دہلی: ہندوستان کی فنانس ٹیکنالوجی کمپنی ِ:بھارت پے:کے شریک بانی اور سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اشنیر گروور اور ان کی اہلیہ مادھوری جین کو ان کے خلاف جاری کردہ لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) کے سبب دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر روک لیا گیا۔پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع […]
نئی دہلی: دہلی کے ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی ) میں تھوڑی بہتری کے بعد ہفتہ کو پھرسے ‘انتہائی ابتر زمرے میں درج کیا گیا۔ سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ کے مطابق دہلی کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس ہفتہ کی صبح 6 بجے 398 ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 6 بجے ریکارڈ […]
لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے کے الزام میں کئی کاروباری اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد یوگی حکومت بھی حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے والی کمپنیوں پر سخت ہو گئی ہے اور ان پر کارروائی کی ہدایت دی […]
اڈوپی؍بنگلور: کرناٹک کے اڈوپی ضلع میں ایک مسلم خاندان کے چار افراد کے قتل کا جشن منانے پر ہندو منتر نامی انسٹاگرام پیج کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی ہے۔پوسٹ میں ایک ناراض مبینہ بوائے فرینڈ کے فعل کی تعریف کی گئی ہے،جس نے 12 نومبر […]
نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل 19 نومبر کو احمد آباد میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی خود ورلڈ کپ کا یہ فائنل میچ دیکھنے احمد پہنچیں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 19 نومبر کو احمد آباد جائیں […]
چنڈی گڑھ:ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت کو پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے اس وقت شدید جھٹکا دیا جب پرائیویٹ سیکٹر کی ملازمتوں میں ہریانہ حکومت کی طرف سے دیے گئے 75 فیصد ریزرویشن کے حکم کو رد کر دیا۔ ہائی کورٹ نے ریزرویشن دینے والے بی جے پی حکومت کے قانون پر گزشتہ […]