
نئی دہلی : کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم نے ٹیم انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر خطاب جیت لیا۔ اس پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیم انڈیا کا مورال بڑھایا اور ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ڈیئر ٹیم انڈیا، ورلڈ کپ کے […]
مدینہ منورہ: معروف برطانوی کمپنی ’ایمپائر سنیماز لمیٹڈ نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں اپنے پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح کیا ۔ عرب نیوز کے مطابق مدینہ کے الراشد مال میں قائم اس سنیما گھر میں 10 اسکرینیں، 764 نشستیں اور بچوں کے لیے تھیٹر اور کھیل کی جگہ کی سہولت […]
تریوننت پورم: ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ راج موہن اْنیتھن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو کو بغیر مقدمے چلائے گولی ما کر قتل کردینا چاہیے۔کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راج موہن اننتھن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کو ‘‘نیورمبرگ ماڈل’’ کی طرز پر سزا دینے کا مطالبہ […]
نئی دہلی : نامورناول نگار و خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والی اروندھتی رائے نے غزہ میں اسرائیل کی بمباری اور شہریوں کی ہلاکت کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے اور دنیا سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں ان کی ایک تحریر کو عوامی پلیٹ فارم پر سنایا […]
نئی دہلی : ہندوستان نے اتوار 19نومبر کو اسرائیل او رحماس کے عسکریت پسندوں کے درمیان جنگ کے دوران مصیبت میں مبتلا فلسطینیوں کے لئے انسانی امداد کی دوسری کھیپ بھیجی‘ جس کی تصدیق وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کی ہے۔اس پیش رفت کو ایکس پر ایس جئے شنکر نے شیئر بھی کیاہے۔ انہو ں نے […]
احمد آباد : ہندوستان کو6وکٹ سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ کپ 2023پرآسٹریلیا نےقبضہ جما لیا ۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فائنل میچ میں ہندوستا ن نے پچاس اوورمیں 240رنز بنا کر آسٹریلیا کے سامنے 241 رنز کا ہدف پیش کیا تھا جو اس نےمحض چار وکٹ پر 43اوور میں حاصل کر […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر کی ہوا میں آلودگی کی سطح میں معمولی بہتری آئی ہے۔ جس کے بعد کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی کیو اے ایم) نے ہفتہ کو جی آر اے پی-4کی پابندیوں کو ہٹا دیا۔ تاہم، فی الحال جی آر اے پی-3 کے تحت تمام پابندیاں برقرار رہیں گی۔ بی ایس-3 […]
نئی دہلی :بھارت اور آسٹریلیا کل نئی دہلی میں دفاع اور خارجی امورخارجہ سے متعلق دو جمع دو وزارتی مذاکرات کریں گے۔ وزیردفاع اور راج ناتھ سنگھ اور وزیرخارجہڈاکٹرایس جے شنکر آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع رچرڈمارلس اوروزیر خارجہ پینی وانگ کے ساتھ میٹنگیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ وزرراءاسٹریٹجک […]
نئی دہلی :ملک کا 42 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ آج سے لوگوں کے لیے کُھل گیا۔ نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری یہ میلہ اس ماہ کی 27 تاریخ تک چلے گا۔ اس میلے کا موضوع وسودھیو کمٹبکم پر مبنی ہے جو تجارت میں باہمی ارتباط اور تعاون کی اہمیت پر زور دیتا […]
نئی دہلی :کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے اتوار کی صبح سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے 106 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور دیگر قائدین نے سابق […]