Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال

نئی دہلی: ہندوستان نے کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال کر دی ہے۔کینیڈا میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں سفارت کاروں کے سیکورٹی بحران کی وجہ سے ہندوستان کو 21 ستمبر سے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری کرنا بند کرنا پڑا تھا۔ای ویزا سرویس دوبارہ شروع ہونے کے بعد کینیڈا کے شہری ہندوستان کا سفر […]

image

امریکہ اور یوروپی یونین کی جانب سے جنگ بندی کا خیر مقدم

واشنگٹن / برسلز : یورپی یونین نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کے تنازعہ میں 4 دن کے انسانی توقف اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے اس موضوع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں یرغمال بنائے گئے 50 افراد […]

image

جی 20 کوبھارت کی صدارت میں پیپلز- ٹوئنٹی کی شناخت ملی۔وزیر اعظم

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات پر زور دیا کہ خطہ جنوب کے خدشات کو 21 ویں صدی میں اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ جی 20 لیڈروں کی ورچوئل سربراہ کانفرنس میں اپنے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ جی 20 کو، بھارت کی صدارت میں پیپلز- ٹوئنٹی کی […]

image

تلنگانہ مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کانگریس کی حمایت کا اعلان

حیدرآباد:تلنگانہ مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی) نے کانگریس کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تلنگانہ مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اس اعلان کے مطابق کمیٹی نے آئندہ اسمبلی انتخاب میں ریاست کے سبھی مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کانگریس کے حق میں ووٹ کریں اور اپنی طاقت دکھائیں۔ کمیٹی کا […]

image

جموں و کشمیر میں تصادم میں دو فوجی افسر اور دو جوان شہید

راجوری: جموں و کشمیر کے راجوری کے باجی مال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے جس میں فوج کے دو افسر اور دو جوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ اس انکاؤنٹر میں زخمی ہونے والے دو فوجیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ اسے ادھم پور […]

image

کوچنگ اداروں میں خودکشی کے واقعات کے لیے طلبہ کے والدین ذمہ دار۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے راجستھان کے کوٹا کے کوچنگ اداروں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے لیے طلبہ کے والدین کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ طلبہ میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں کے لیے کوچنگ سینٹرز کو ذمہ دار ٹھہرانا مناسب نہیں ہے، کیونکہ والدین کی توقعات کا بوچھ بچوں […]

image

دگ وجئے سنگھ اور کانگریس رکن اسمبلی ناٹی راجہ کے خلاف مقدمہ

چھتر پور۔کانگریس لیڈر دگ وجئے سنگھ‘ پارٹی رکن اسمبلی وکرم سنگھ ناٹی راجہ اور دیگر کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ایک مقدمہ اس وقت درج کیاگیاجب مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں ایک ورکرکی موت پر بی جے پی امیدوار کو گرفتار کرنے کی مانگ پر مشتمل اجازت کے بغیر […]

image

گیانواپی مسجد کی زمین کی ملکیت سے متعلق سماعت یکم دسمبر تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیانواپی مسجد زمین کی ملکیت سے متعلق عرضیوں پر سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ وقت کی کمی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہیں کر سکی۔ بنچ نے فریقین سے کہا کہ وہ اس مدت کے دوران ایک صفحے […]

image

ہندو تنظیموں کی جانب سے گوامیں حلال تصدیق شدہ مصنوعات پرپابندی کا مطالبہ

پناجی۔ہندو تنظیموں کے نمائندوں نے جنوبی گوا کے پونڈا پولیس اسٹیشن میں گوا کے اندر تصدیق شدہ حلال مصنوعات کی اسٹوریج‘ فروخت اور پروڈکشن پرامتناع کی مانگ پر مشتمل میمورنڈ م پیش کیاہے۔یہ وفد بجرنگ دل‘ راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ اور ہندو جناجاگرتی سمیتی پر مشتمل تھا۔ ہندو جناجاگرتی سمیتی کے ستیہ وجئے نائیک نے […]

image

روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس شیخ کا انتقال

مدینہ منورہ: روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس شیخ بروز پیر مدینہ منورہ میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبویؐ میں ادا کی گئی۔ میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس شیخ روضہ شریفہ کے خدام (الاغوات) میں سے ایک تھے۔ اغوات کے حوالے سے سعودی […]

image