
قاہرہ: مصری وزیر خارجہ سامح شکری نےکہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کو مکمل جنگ بندی میں تبدیل کیا جانا چاہیےاور عالمی اتفاق رائے سے دوہرے معیارات کو مسترد کرنا چاہیے۔ ’’العربیہ‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں انہوں نےمشرق وسطیٰ میں جس چیز کی ضرورت ہے وہ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان […]
حیدرآباد:تلنگانہ میں اپنی انتخابی مہم کے دوران کانگریس رہنما راہل گاندھی نے آٹو ڈرائیور کی شرٹ پہن کر ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا اور محنت کش طبقہ کا دل موہ لیا۔سیاست نیوز کی خبر کے مطابق حیدرآباد میں منگل کو آٹو ڈرائیورس، کیب ڈرائیورس، صفائی ورکرس اور ڈیلیوری بوائز کے ساتھ ملاقات کے […]
اترکاشی: ، اتراکھنڈ میںاترکاشی کے سلکیارا ٹنل کے اندر12 نومبر سے پھنسے 41 مزدوروں نے زندگی کی جنگ جیت لی ہے۔ کئی اتار چڑھاؤ کے بعد کئی دنوں تک جاری رہنے والا ریسکیو آپریشن منگل کو کامیاب رہا اور تمام پھنسے ہوئے مزدوروں کو بچا لیا گیا۔ بحفاظت نکالے جانے کے بعد، تمام مزدوروں کو […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواست کو مسترد کردیا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ ایک لغو اور بے بنیاد درخواست ہے۔ بتادیں کہ بامبے ہائی کورٹ کی جانب سے عرضی مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندرمودی نے اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے میں دھنسی ہوئی سرنگ میں پھنسے ہوئے41ورکروں کے لیے انجام دی جارہی امدادی اور بچاوکارروائیوں معلومات حاصل کی۔ فون پروزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے سرنگ میں پھنسے ہوئےورکروں اور ساتھ ساتھ بچاوکارروائی میں شامل افراد کی حفاظت کیلئے خصوصی ہدایات دیں۔ […]
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے وزیر خارجہ امیر خان متقی کو مولوی عبدالکبیر کی جگہ نائب وزیر اعظم کا عہدہ بھی دیدیا۔ میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر آخری بار 4 ستمبر کو منظر عام پر دیکھے گئے تھے جب انھوں نے کابل میں ترک سفیر سے ملاقات کی […]
غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں رہا ہونے والی نورہان عواد اس کو اسرائیلی قابض فوج نے جب حراست میں لیا تو وہ کم عمر تھیں اور ان کا شمار بچوں میں ہوتا تھا مگر دیمون جیل میں کئی برس قید کاٹنے والی نورہان عواد اب جوان ہوچکی ہیں۔نورہان […]
تھانے:مہاراشٹر کے تھانے ضلع ایک اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔ تھانے پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام کا بتایا جا رہا ہے۔ جب ضلع کے مرباد تعلقہ کے ویلو گاؤں میں ملزم نے اپنی ماں کو درانتی سے مارڈالا۔اظلاعات کے مطابق ملزم بیٹے اور اس کی ماں میں اکثر گھریلو مسائل […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ریجنل ریپڈ ٹرانسٹ سسٹم پروجیکٹ (آر آر ٹی ایس پروجیکٹ ) کے لیے اپنا حصہ ادا کرنے کے حکم کے مکمل نفاذ کو یقینی بنائے۔ عدالت کو آج بتایا گیا کہ دہلی حکومت نے بقایا رقم کی جزوی ادائیگی کر دی ہے۔سپریم کورٹ […]
پٹنہ: بہار حکومت نے اب اردو اسکولوں میں یوم جمعہ یعنی جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا ہے، یعنی بہار کے جن علاقوں میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے، یعنی وہ اکثریت میں ہیں، وہاں اب جمعہ کے دن ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔اس فیصلے میں واضح طور پر ہدایت دی گئی ہے کہ […]