Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے سے گریز کرنے کاعلماء کا مشورہ

نئی دہلی: ہندوستانی مسلم علماء اور معروف اسلامی فقہاء نے مختلف فقہی مسائل پر کئی روز کے غوروفکر اور وسیع تر تبادلہ خیال کے بعد مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے سے گریز کریں اوراسی کے ساتھ کچھ احتیاطی اقدامات کے ساتھ خواتین کو مساجد میں نماز ادا […]

image

شادی میں ناچ گانا ہونے پر قاضی نہیں پڑھائیں گےنکاح

علی گڑھ : اب کسی مسلم شادی پروگرام میں ڈی جے اور بینڈ باجا نہیں بجے گا۔ دراصل اترپردیش کے علما نے میٹنگ منعقد کرکے نکاح میں بینڈ باجا، ڈی جے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علما نے سنی علما کونسل کی میٹنگ میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے میں طے کیا گیا […]

image

چیف سکریٹری نریش کمار کی ملازمت میں توسیع کوسپریم کورٹ کی منظوری حاصل

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج کو دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار کی مدت ملازمت میں توسیع کو منظوری فراہم کر دی۔ عدالت نے کہا کہ موجودہ قانون کے تحت مرکزی حکومت کو ایسا کرنے کا حق ہے۔ نریش کمار 30 نومبر کو ریٹائر ہونے والے تھے۔ مرکز انہیں 6 ماہ کی سروس ایکسٹینشن […]

image

مظفر نگر میں منعقدفیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت پر تنازعہ

مظفر نگر۔اترپردیش کے مظفر نگر میں سری رام گروپ آف کالجس میں ”فیشن سپلیش2023“کے حصے کے طور پر منعقد کئے گئے ایک حالیہ فیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت نے ایک تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔مظفر نگر میں جمعیتہ علماء ہند کے ضلع کنونیر مکرم قاسمی نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس […]

image

دہلی فساد سے منسلک مزید دس افراد باعزت بری

نئی دہلی: دہلی کی کرکرڈوما عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020 کے ایک معاملے میں فسادات، آتش زنی اور دیگر کے الزامات سے مزید دس لوگوں کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا ہے کہ ان پر الزامات ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ عدالت نے اس ہفتے کے شروع میں 9 لوگوں کو باعزت بری […]

image

پانچ مہینے پاکستان میں رہنے کے بعد انجو ہندوستان واپس

چندی گڑھ : پانچ ماہ تک پاکستان میں رہنے کے بعد انجو اب ہندوستان واپس آگئی ہیں۔ اس کا پاکستانی شوہر نصراللہ انجو کو واگہہ بارڈر پر ڈراپ کرنے کیلئے آیا تھا۔ یہاں اس نے بتایا کہ انجو اپنے بچوں سے ملنے کیلئے ہندوستان گئی ہے اور وہ جلد ہی پاکستان واپس آجائے گی۔ فی […]

image

کشمیر میں آگ لگنے سے مسجدکو نقصان

سرینگر: وادی کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان جبکہ ایک پرانی تحصیل عمارت خاکستر ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے صراف کدل علاقے میںدرمیانی شب میںآگ کی ایک واردات میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان پہنچا۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا […]

image

چینی بچوں میں سانس کی بیماری کےپیش نظرہندوستان الرٹ

نئی دہلی: چین میں بچوں میں تیزی سے بڑھتی ہوئی سانس کی بیماری کےپیش نظرحکومت ہند نے 6 ریاستوں میں الرٹ جاری کیا ہے جن میں راجستھان، کرناٹک، گجرات، اتراکھنڈ، تامل ناڈو اور ہریانہ شامل ہیں۔ چین میں بچوں میں نمونیا کے کیسز میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ اس وجہ سے، احتیاطی تدابیر کے طور […]

image

سعودی عرب ایکسپو 2030 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب

ریاض:سعودی عرب کا ریاض ایکسپو 2030 عالمی میلے کی میزبانی کرے گا، بیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوزیشنز کے 182 اراکین کے ووٹ کے نتائج منگل کو سامنے آگئے۔بوسان(جنوبی کوریا ) اورروم (اٹلی) بھی عالمی میلے کی میزبانی کے لیے دوڑ میں شامل تھے، یہ پانچ سالہ ایونٹ جو لاکھوں زائرین اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری […]

image

اسرائیلی بمباری سے تباہ مکان کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ برآمد

غزہ سٹی:اللہ جس کا محافظ ہو ، اس کاکوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔اس کی نئی مثال غزہ میں سامنے آئی جہاں اسرائیلی بمباری سے تباہ مکان کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ نکل آیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گھر پر اسرائیل نے جنگ کے پہلے ہفتے میں بمباری کی تھی جس میں گھر مکمل […]

image