
نئی دہلی : آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے اختتام سے پہلے ہی ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے جنوبی افریقہ کے دورے کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دورے پر ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوینٹی، 3 ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے ۔ […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر ملک محتشم خان نے گجرات ہائی کورٹ کی طرف سے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی لگانے کی مفاد عامہ کی عرضی کو خارج کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔میڈیا کو ایک بیان میں جے آئی ایچ کے نائب صدر نے کہا، “ہم گجرات ہائی کورٹ کی […]
نئی دہلی :ریزرو بینک آف انڈیا نے 19 مئی 2023 کو 2000 روپے کے نوٹ اعلان کیا تھا ۔ اس کے لیے لوگوں کو 30 ستمبر 2023 تک کا وقت دیا گیا تھا۔ آج آر بی آئی نے کہا کہ 9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی بینکنگ سسٹم میں موجود ہیں۔ […]
نئی دہلی :سی بی ایس ای بورڈ نے دسویں-بارہویں درجہ کے امتحانات سے قبل ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایک سینئر افسر نے جمعہ کے روز جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری اگزامنیشن (سی بی ایس ای) درجہ 10 اور 12 کے بورڈ امتحانات میں کوئی ڈویژن یا ڈسٹنکشن نہیں دے گا۔ […]
نئی دہلی: سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان نے رام پور کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز کو منسوخ کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھالیکن وہاں انہیں یوپی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پہلے آپ ہائی کورٹ […]
پٹنہ : بی جے پی رہنمااورمرکزی وزیر گری راج سنگھ کو بہار میں مساجد اور مدارس میں اضافہ پسند نہیںہے۔ان کاکہنا ہے کہ ریاست میں ناجائز مساجد و مدارس کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو ملک کے لیے خطرناک ہے۔ انھوں نے نتیش کمار حکومت سے ناجائز مساجد اور مدارس پر پابندی لگانے […]
رملہ :فلسطینی صدر محمود عباس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں کوئی ریاست نہیں اور نہ ہی اس کے بغیر فلسطینی ریاست مکمل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو وجودی خطرے کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے نشانہ […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے لیے راجیہ سبھا کے ارکان پارلیمنٹ کے لیے رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ راجیہ سبھا میں اٹھائے جانے والے مسائل کی تشہیر نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے علاوہ جب تک چیئرمین کی جانب سے نوٹس منظور نہ کر لیا جائے اور […]
جدہ : جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ کی طبی ٹیم نے دو عمرہ زائرین کی جان بچالی ہے جنہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ ایک عمرہ زائر پاکستانی ہے جس کی عمر 70 سال ہے جبکہ دوسرا ازبک زائر ہے جس کی عمر 68 سال ہے۔طبی ٹیم نے کہا ہے کہ ’دونوں […]
غزہ: حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے سینئر رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان نے […]