Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

وزیر اعظم کا ’من کی بات پروگرام‘ ریڈیو کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام۔نائب صدر جمہور

نئی دہلی :نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ بھارتی معیشت اور اس کے عالمی درجے اور ساکھ میں حالیہ برسوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ دھنکھڑ نے یہ بات آج نئی دلی میں آکاشوانی میں عزت مآب ڈاکٹر راجندر پرساد میموریل لیکچر کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا […]

image

مایاوتی کی جانب سے ذات پر مبنی مردم شماری کے مطالبے کا اعادہ

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے ذات پر مبنی مردم شماری کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ مایاوتی نے کہا کہ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ مرکزی حکومت اس معاملے پر بغیر کسی تاخیر کے مثبت قدم اٹھائے۔بی ایس پی سربراہ نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پلیٹ […]

image

اخلاقیات پر مبنی تعلیم پر صدر جمہوریہ دروپدی مرموکا زور

ناگپور :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت جیسی جدید ٹکنالوجی کے طور طریقوں کو زندگی کو آسان بنانے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، لیکن ساتھ ہی اِس کی وجہ سےڈیپ فیک جیسے سماجی خطروں سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اِس سلسلے میں ہمیں اخلاقیات پر مبنی تعلیم […]

image

مہوا موئتراکی بے دخلی پر اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ پیرکو لوک سبھا میں پیش ہوگی

نئی دہلی۔لوک سبھا کی اخلاقیات کمیٹی کی رپورٹ جس میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئتراکو ”کیش فار کیوری‘‘معاملے میں رکنیت سے بے دخل کرنے کی سفارش کی گئی تھی‘ پیر کے روز لوک سبھا کے ایوان میں اس کو پیش کیاجائے گا۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے جاری کردہ کاغذات پر مشتمل ایجنڈہ کے مطابق […]

image

پارلیمنٹ کےسرمائی اجلاس سے قبل آل پارٹی میٹنگ منعقد

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل حکومت نے آج آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تما م سیاسی تنظیموں کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نےکہاکہ “حکومت تعمیری بات چیت کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ہم نے اپوزیشن سے درخواست کی ہے کہ […]

image

میزورم کے انتخابی نتیجے 4دسمبر کو آئیں گے

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے میزورم انتخابات کی گنتی اور نتائج کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ اب ریاستی انتخابات کے نتائج 4 دسمبر یعنی پیر کو آئیں گے۔ اس سے پہلے میزورم کے نتائج کا اعلان چار دیگر ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے ساتھ اتوار 3 دسمبر کو ہونا تھا۔ میزورم […]

image

بلوں کو روکنے کے بعد گورنر انہیں صدر کے پاس نہیں بھیج سکتے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ ایک بار جب گورنر اسمبلی کے ذریعہ بھیجے گئے بل کو اپنی منظوری نہیں دیتے ہیں تو وہ بعد میں یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ اسے صدر کے پاس بھیجیں گے ۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج […]

image

جنگ بندی ختم ہوتےہی اسرائیلی بربریت شروع

غزہ: قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر آج جمعہ کو بربریت کا دوبارہ آغازکردیا۔ تازہ بمباری میں درجنوں نہتے فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں شہید ہوگئے ہیں۔ شام تک فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں 100فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔آج جمعہ […]

image

بنگلورو شہر کے 48اسکولوں کواحاطے میں بم ہو نے کے ای میل موصول

بنگلورو۔ جمعہ کی صبح بنگلورو شہر کے 48اسکولوں کو ان کے احاطے میں بم ہونےکے ای میل موصول ہوئے جو اسکول انتظامیہ او روالدین کے لئے پریشانی کا سبب بنا ہے۔پولیس کے مطابق اسکول اتھارٹیزنے فوری پولیس کو الرٹ کیا‘ جو ان تعلیمی اداروں کو بم کوناکارہ بنانے والے عملے کے ساتھ پہنچے۔پولیس نے کہاکہ […]

image

اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس کا انعقاداب ہندوستان میں ہونا چاہئے۔مودی

دبئی :وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم دسمبر کو اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تجویز رکھی کہ آئندہ ہونے والے اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس کا انعقاد ہندوستان میں ہو۔ انھوں نے کہا کہ ’’آج میں اس اسٹیج سے سی او پی 33 کو 2028 میں ہندوستان میں منعقد کرنے کی […]

image