
لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے گریٹر نوئیڈا کی عدالت میں اکھلیش یادو کے خلاف درج فوجداری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے اکھلیش یادو کے خلاف جاری کیس پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے […]
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے ۔ نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری حلف برداری 7 دسمبر کی صبح 11 بجے ہوگی جس میں کانگریس کے کئی سرکردہ لیڈران شرکت کریں گے۔کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے آج ایک پریس کانفرس میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا […]
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی جانب سے جاری پریس بیانیے کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کی ہدایات کے تحت حج بیت اللہ 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرنے کا سلسلہ 04 دسمبر 2023 سے شروع کر دیا گیا ہے جو 20 دسمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ […]
بھوپال۔کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی ڈگ وجئے سنگھ نے منگل کے روز تین ریاستوں‘ راجستھان‘ چھتیس گڑہ اور مدھیہ پردیش میں کانگریس کی شکست کے بعدالکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایمز) کی صداقت پر سوال اٹھایاہے۔دگ وجے سنگھ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے دعوی […]
پٹنہ :پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتیجے بڑی حد تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ہیں کیونکہ اس نے ہندی خطےراجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور زعفرانی پارٹی کے اراکین اس کامیابی کو وزیر اعظم نریندر مودی کو وقف کر رہے ہیں۔لیکن […]
نئی دہلی نیشنل میڈیکل کمیشن کےنئے لوگو پر اعتراض کیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ہندو دیوتا دھنونتری کی تصویر ہے۔ نئے لوگوں کے خلاف آواز تو کئی لوگو نے اٹھائی ہے، لیکن ثبوت پر مبنی میڈیسین ڈاکٹرس کی سب سے بڑی غیر سرکاری ہندوستانی تنظیم انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) […]
نئی دہلی :شدید سمندری طوفان مچونگ کے آج جنوبی آندھرا پردیش پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ مچونگ حال ہی میں مغربی وسطی اور ملحقہ جنوب مغربی خلیج بنگال اور ملحقہ شمالی تمل ناڈو کے ساحلوں پر 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ شمال مغرب کی طرف بڑھا۔سائیکلون مچونگ پیر کو 1430 بجے چنئی کے […]
ابو ظبی: سوئٹزرلینڈ کے صدرالَین برسیٹ نے اتوار کو ابوظہبی میں شیخ زاید بڑی جامع مسجد کا دورہ کیا۔ سوئس سفیر، سوئٹزرلینڈ میں اماراتی سفیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میڈیاکے مطابق سوئس صدر شیخ زاید بن سلطان آل نہیان کے مقبرے پر بھی گئے۔انہوں نے شیخ زاید کے تاریخی ورثے اور ان کے […]
واشنگٹن: امریکی کانگریس میں رکن رشیدہ طلیب نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی نوجوانوں کو چاہے اسرائیل میں قتل کیا جائے یا کوئی نسل پرست امریکہ میں کسی فلسطینی کو مار دے، دونوں یکساں جرم اور قابل مذمت ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن […]
بلرامپور: اترپردیش میں ہند۔نیپال سرحد سے متصل بلرامپور ضلع کے سہیلوا وائلڈ لائف ریزرو ریجن سے منسلک رہائشی دیہی علاقوں میں جنگل سے بھٹک کر آئے آدم خورچیتے کے حملوں میں گذشتہ ماہ سے اب تک پانچ بچوں کی جان جانے سے مقامی افراد خوفزدہ ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ضلع ریجنل فوریسٹ […]