
نئی دہلی :ٹیم انڈیا کے اسٹار تیز گیند بازمحمد شامی نے ورلڈ کپ کی شاندارکھیل کا جومظاہرہ کیاہے ‘اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا لیکن اب ان کے تعلق سے جو نیا انکشاف ہوا ہے ،اس سے ان کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
نئی دہلی :راجیہ سبھامیں عام آدمی پارٹی رکن راگھو چڈھا نےآج ایوان میںنریندر مودی کی قیادت والی حکومت پر زوردار حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے 2022 تک ہر شخص کے لیے مکان کا وعدہ کیا تھا، لیکن عوام کی بات تو چھوڑیے اراکین پارلیمنٹ تک کا گھر چھینا جا رہا ہے۔دراصل راگھو […]
نئی دہلی :انڈیا اتحاد کے تعلق سے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’سب متحد ہو جائیں، اور مجھے کچھ نہیں چاہیے۔انھوں نے کہا ہے کہ ’’مجھے کچھ نہیں چاہیے۔ ریاست کے مفاد میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ سبھی اپوزیشن پارٹیاں متحد […]
نئی دہلی: اسمبلی انتخابات جیتنے والے بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بدھ کو ایسے 12 میں سے 10 ارکان پارلیمنٹ نے اپنے استعفے پیش کر دیے۔ دو ارکان پارلیمنٹ بالک ناتھ اور رینوکا سنگھ دہلی نہیں پہنچ سکے، وہ بھی جلد استعفیٰ دے دیں گے۔ […]
ممبئی : پاکستان میں نامعلوم افراد نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد ساجد میر کو زہر دے دیا ہے فی الحال وہ وینٹی لیٹر پر ہے۔ وہ 2008 میں ممبئی میں 26/11 کے حملوں کا سازشی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں واقع سینٹرل جیل میں زہر دیا گیا۔ […]
علی گڑھ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)میں وی سی کی تقرری کا معاملہ اب الہ آباد ہائی کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ بتادیں کہ اے ایم یو وی سی کی میعاد پوری ہونے کے بعد یونیورسٹی میں نئے وی سی کے انتخاب کا مطالبہ کافی دنوں سے کیا جا رہا تھا، جس کے بعد […]
نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو، نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سمیت اراکین پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 67ویںبرسی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں ان کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔آئین کے […]
نئی دہلی : اترپردیش کے ایودھیا میں 16 ویں صدی کی بابری مسجد کو 6 ڈسمبر 1992 ء کو شہید کیا گیا تھا۔ آج اس مقام پر موجودہ مرکزی حکومت نے عدالت سے فیصلہ حاصل ہونے کے بعدعظیم رام مندر تعمیرکی کرادی ہے جس کا آئندہ ماہ افتتاح ہوگا۔ 31 سال قبل بی جے پی […]
غزہ سٹی: غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں دو پناہ گزین اسکولوں پر بمباری کرکے 50 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا، سیکڑوں زخمی ہوئے۔بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سیکڑوں فلسطینیوں کی پناہ گاہ اقوام متحدہ کے اسکول، تجارتی […]
استنبول :ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف غزہ میں جارحانہ بمباری کرنے پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات او آئی سی کی ایک کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کے دوران کی ہے۔طیب ایردوآن نے کہا ‘ یاہو کے […]