Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اسرائیل کی ننگی جارحیت کے باعث غزہ میں انسانی المیہ رونما

غزہ سٹی : اسرائیلی فوج کی طرف سے اجتماعی قتل عام اور ننگی جارحیت کے جرائم کی وجہ سے غزہ میں انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے ۔صہیونی فوج غزہ میں مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔پیر یعنی 11دسمبر غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور […]

image

نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈقصوروار

لکھنئو:اتر پردیش کے سونبھدر ضلع واقع دُدّھی سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو نابالغ سے عصمت دری کے ایک معاملے میں منگل کے روز ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے قصوروار ٹھہرا دیا ہے۔ عدالتی حکم کو پیش نظر رکھتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی کو جیل بھیج دیا گیا […]

image

امریکہ میں سفید رنگ کے مگرمچھ کی پیدائش

فلوریڈا: امریکہ میں کے ایک ایلیگیٹر پارک نے سفید رنگ کے نایاب مگرمچھ کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا میں گیٹرلینڈ اورلینڈو نے فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا کہ یہ مگرمچھ نایاب سے بھی بالاتر ہے، یہ بالکل غیر معمولی اور دنیا کا پہلا مگرمچھ ہے۔پارک کے حکام نے بتایا […]

image

قدرتی آفات سے متاثرگجرات اور ہماچل پردیش کے لیےمالی امداد منظور

نئی دہلی : قدرتی آفات سے متاثرہ گجرات اور ہماچل پردیش کے لیے مرکزی حکومت نے مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کے روز گجرات حکومت کو 338.24 کروڑ روپے کی مالی مدد دینے کی منظوری دے دی، اور ہماچل پردیش کے لیے بھی 633.73 کروڑ روپے مالی امداد […]

image

کشمیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کے ذریعےتعریف

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370کو منسوخ کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ایک مضبوط اور زیادہ متحد ہندستان کی امید کی کرن ہے۔وزیر اعظم کا یہ تبصرہ ہندوستان کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی […]

image

وسندھراراجے کی کوششیں ناکام ۔بھجن لال شرما کو ملی راجستھان کی کمان

جے پور:وزیر اعلیٰ کی کرسی حاصل کرنے کی وسندھرا راجے کی کوششیں آخر کارناکام ہو گئیں۔ بھجن لال شرما ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں بھجن لال شرما کے نام کو منظوری ملی۔ بھرت پور کے رہنے والے بھجن لال شرما کافی عرصے سے تنظیم میں سرگرم ہیں۔بی […]

image

جموں و کشمیر میں 30 ستمبر 2024 تک انتخاب کرانے کی ہدایت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز سابقہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے مرکزی حکومت کے اگست 2019 کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، […]

image

قاتل نیتن یاہو!شرم کرو، شرم کرو۔اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرہ

تل ابیب : اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور مغربی القدس میں سیکڑوں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت والی حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے سیکڑوں مظاہرین تل ابیب کے مرکز میں واقع حبیبہ اسکوائر میں جمع ہوئے اور یرغمالیوں کے اسکوائر کی طرف مارچ کیا۔نیتن یاہو مخالف بینرز اٹھائے ہوئے مظاہرین […]

image

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں10 جنوری تک توسیع

نئی دہلی : دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں گرفتار دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میںدہلی کی ایک عدالت نے پیر کو 10 جنوری تک توسیع کر دی۔10 جنوری کو مقدمے کی مزید سماعت کے لیے عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے وکیل کو اس سے متعلق اضافی دستاویزات داخل کرنے […]

image

خواجہ معین الدین چشتیؒ کی گستاخی کرنے والی صحافی نوپور جے. شرما کی گرفتاری کا مطالبہ

” نئی دہلی :ہندوتوا کے ایجنڈےکو فروغ دینے والے چینل ’اوپ انڈیا‘ کی کی مدیر نوپور جے. شرما کے انتہائی متنازعہ بیان کی سوشل میڈیا پرنہ صرف مخالف ہورہی بلکہ ان کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑرہا ہے۔نوپور جے. شرما نے ایک انٹرویو کے دوران عظیم صوفی سَنت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی شان میں […]

image