
نئی دہلی :پچھلے دنوں پارلیمنٹ کی سیکورٹی میںنظر آئی خامی کی جانچ کے لیے مرکزی وزارت داخلہ نے ایس آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا کہ لوک سبھا سکریٹری جنرل کے خط پر وزارت داخلہ نے سی آر پی ایف ڈائریکٹر جنرل انیش دیال […]
نئی دہلی۔آر ایس ایس کے سینئر لیڈر اندریش کمار نے کہا ہے کہ مسلمانوں او ر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو چاہئے کہ رضاکارانہ طور پر تمام متنازعہ مذہبی مقامات کو ہندو کمیونٹی کے حوالے کردیں۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں اندریش کمار نے کہا کہ راشٹریہ […]
نئی دہلی۔ لوک سبھا میںبدھ کے روز پیش آئے سیکورٹی چونک کے واقعہ سے سیاست گرما چکی ہے‘ اپوزیشن نے اس واقعہ پر مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے بیان کامطالبہ کیاہے۔کانگریس صدر ملکاراجن کھڑگی نے راجیہ سبھا چیر پرسن جگدیپ دھنکر سے کی گئی اپنی درخواست میں کہاکہ ”ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ […]
اسلام آباد:منگل کو شمال مغربی پاکستان کے ضلع اسماعیل خان میں ایک پولیس اسٹیشن پرحملہ کیا، جس میں 23 سکیورٹی اہلکارہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پاکستانی طالبان گروپ کی تحریک جہاد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔پاکستانی طالبان گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔حکام نے بتایا کہ […]
بھوپال: موہن یادو نے بدھ کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ جگدیش دیورا اور راجندر شکلا نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ اس طرح مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ اب دو نائب وزرائے اعلیٰ ہوں گے۔ موہن یادو کی حلف برداری کی […]
نئی دہلی: لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی برلا نے ناظرین گیلری کے لیے بنائے گئے پاسوں کے جاری کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔لوک سبھا اور پارلیمنٹ کے حفاظتی انتظامات […]
نئی دہلی: جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کو برقرار رکھنے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ اس فیصلے سے اتفاق نہیں کیا جاسکتا۔ چار سال قبل جس طرح سے مرکزی حکومت نے یہ فیصلہ لیا تھا اور مذکورہ آرٹیکل کو اچانک اور یکطرفہ طور پرعوام یا ریاستی اسمبلی سے مشورہ اور […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کی 22 ویں برسی کے موقع پر بدھ کو قوم نے اس حملے میں شہید ہونے والے نو سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش، راجیہ سبھا میں […]
لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے 30 اگست کا اپنا حکم واپس لے لیا ہے جس میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ نے رات 8 بجے کے بعد لڑکیوں کی کلاسز پر پابندی عائد کی تھی۔ اسپیشل سکریٹری اکھلیش کمار مشرا کے دستخط شدہ نیا حکم سابقہ رہنما خطوط کی وسیع پیمانے پر تنقید کے بعد آیا ہے۔ […]
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے نواز شریف کو بری کر دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔نواز شریف کے […]