Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصبا ح کا انتقال

کویت۔کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح جنھیں طبی ایمرجنسی کی وجہہ سے نومبر کے آخر میں اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا، کاآج انتقال ہوگیا۔ امیر شیخ نواف الاحمد الصباح86 سال کے تھے۔امیر کویت کے انتقال کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد سرکاری ٹی وی کے معمول کے پروگراموں کو روک کر تلاوت قرآن […]

image

دہلی میں خواتین کے خلاف جرائم میں مسلسل اضافہ۔سواتی مالیوال

نئی دہلی۔پورے ملک کے رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ جونربھیا المیہ سے مشہور ہے، کی گیارویں برسی کے موقع پر ڈی سی ڈبلیو سربراہ سواتی مالیوال نے کہاکہ پچھلے دس سالوں میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے اوردہلی میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہی ہوا ہے۔واضح ہو کہ ایک 23سالہ فزیوتھراپی انٹرنم […]

image

خواتین کے واحدکرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ہندوستان کی شاندار فتح 

ممبئی :ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں خواتین کے واحدکرکٹ ٹیسٹ میں میچ انگلینڈ کی خاتون کرکٹ ٹیم کو ہرمن پریت کی کپتانی والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے 347 رنوں سے روندتے ہوئے تاریخی جیت درج کی۔ پہلی اننگ کے بعد دوسری اننگ میں بھی دیپتی شرما کا جادو انگلش بلے بازوں کے سر چڑھ […]

image

آسام حکومت کثرت ازدواج پر پابندی کے لئے سرگرم

نئی دہلی: وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ بل کئی لوگوں اور تنظیموں کے ساتھ کئی مہینوں کی مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔سرما نے […]

image

وجے دیوس پرمودی اور کھڑگے کی قوم کو مبارکباد

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو وجے دیوس (یوم فتح) پر قوم کو مبارکباد دی۔ پی ایم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’آج، وجے دیوس کے موقع پر ہم ان تمام بہادر ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے 1971 میں فیصلہ […]

image

کرناٹک میں42سالہ عورت کےمبینہ برہنہ پریڈ پرریاستی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی۔کرناٹک کے ضلع بیلگاوی کے ایک گاؤں میں ایک 42سالہ عورت کے مبینہ کپڑے اتارنے اور برہنہ پریڈ کرانے اوربجلی کے کھنبے سے باندھنے کے بعد مارپیٹ کرنے کے معاملے میں این ایچ آر سی نے حکومت کرناٹک اور ریاست کے پولیس سربراہ کوایک نوٹس ارسال کی ہے۔ قومی انسانی حقوق کمیشن کے مطابق […]

image

پارلیمنٹ میں خود سوزی کرنا چاہتے تھے ملزمین

نئی دہلی :پارلیمنٹ میں دراندازی کرنے والے ملزمین نے پولیس پوچھ تاچھ کے دوران حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ ملزمین نے بتایا کہ انھوں نے پارلیمنٹ میں خود کو نذرِ آتش کرنے کا منصوبہ بھی بنایا تھا۔ ساتھ ہی پارلیمنٹ میں پرچہ پھینکنے کے عمل پر بھی غور کیا گیا تھا۔ حالانکہ بعد میں انھوں […]

image

امریکی صدر جو بائیڈن کا بھارت دورہ منسوخ

نئی دہلی :  امریکی صدر جو بائیڈن کااگلے ماہ ہونے والا بھارت دورہ منسوخ ہو گیاہے۔ وہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کرنے والے تھے۔ چونکہ بائیڈن جنوری میں بھارت نہیں آئیں گے اس لیے سمجھا جاتا ہے کہ چار ملکوں کے اتحاد ‘کواڈکی بھارت میں اگلے ماہ […]

image

مدھیہ پردیش میں گوشت کی دکانوں کے خلاف بلڈوزر کاروائی

بھوپال:مدھیہ پردیش میں کھلے میں گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم صادرہونے کے بعداجین میونسپل کارپوریشن نے جمعہ کے روز گوشت کی کئی دکانوں کو بلڈوزر سے منہدم کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو بھی شہر میں کچھ گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی ہوئی تھی۔ میونسپل کارپوریشن کے ایڈیشنل کمشنر […]

image

سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال

ریاض: سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل نماز ظہر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بحرینی شاہ نے شہزادہ بندر بن محمد کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔واضح رہے […]

image