Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

غزہ کے لیے سعودی عرب میں عوامی عطیہ مہم جاری

ریاض : سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے متاثرین کے لیے شروع کی جانے والی عوامی عطیہ مہم میں اب تک کل عطیات 557 ملین ریال سے تجاوز کرگئے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر غزہ کے لیے عوامی عطیات مہم جاری […]

image

گیان واپی مسجد احاطے کی سائنٹفک سروے رپورٹ پیش

نئ دہلی: آرکائیو لوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے پیر کو وارانسی ضلع عدالت میں گیان واپی مسجد احاطے کی اپنی سائنٹفک سروے رپورٹ پیش کر دی ہے۔ہندو فریق کے وکیل مدن موہن یادو نے بتایا کہ اے ایس آئی کے افسر اور اس کے وکیل امت مشرا شریواستو ضلع جج اجے کرشنا […]

image

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم مکمل طور پر صحت مند

نئی دہلی: انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی موت کے دعوؤں کے درمیان چھوٹا شکیل نے پورے معاملے پر وضاحت جاری کی ہے۔ چھوٹا شکیل نے سوشل میڈیا پر چلنے والے مختلف دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ داؤد ابراہیم کی موت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ‘داؤد کی […]

image

مہوا موترا کو راحت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کاانکار

نئی دہلی۔دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)کی برطرف رکن پارلیمنٹ (ایم پی) مہوا موترا کو فوری راحت دینے سے گریز کیاجس نے اسے 7جنوری تک سرکاری رہائش خالی کرنے کی ہدایت دینے والی نوٹس کو منسوخ کرنے کی مانگ کی تھی۔سپریم کورٹ میں پارلیمنٹ سے موترا کے اخراج کے […]

image

منی لانڈرنگ کیس میں اروند کیجریوال 21 دسمبر کو طلب

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی کی شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 21 دسمبر کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے انہیں پہلے 2 نومبر کو طلب کیا تھا لیکن انہوں نے نوٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ کیجریوال نے […]

image

سونیا گاندھی کو تلنگانہ سے لوک سبھا چناؤ لڑنے کی دعوت

حیدرآباد : تلنگانہ کی تشکیل کے 10 سال بعد اسمبلی چناؤ میں کامیابی کی خوشی سے سرشار کانگریس نے سونیا گاندھی کو تلنگانہ سے لوک سبھا کیلئے مقابلہ کی دعوت دی ہے۔ اِس سلسلہ میں پولیٹیکل افیرس کمیٹی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔ جنرل سکریٹری اے آئی سی سی انچارج تلنگانہ مانک راؤ […]

image

چین میں زلزلہ ،100سے زائد ہلاک

بیجنگ:چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث 100سے زائدافراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔رپورٹ کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث گانسو اور چنگھائی صوبوں میں 200 سے زائد […]

image

گیانواپی کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ نےمسلم فریق کی تمام درخواستیں مستردکردیں

وارانسی: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد اراضی کی ملکیت تنازعہ کیس میںجسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے مقدمات کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے کہا، ’’یہ مقدمہ ملک کی دو بڑی برادریوں کو […]

image

اپوزیشن کا ہنگامہ جاری۔ مزید 49 ارکان پارلیمنٹ معطل

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے ہنگامے اور احتجاج کی وجہ سے منگل (19 دسمبر) کو مزید 49 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ اس طرح پارلیمنٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی۔ معطل ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 141 ہو گئی۔معطل ارکان […]

image

غزہ میں اسرائیلی کاروائی جنگ نہیں، دہشت گردی : پوپ فرانسس

ویٹکن سٹی : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر […]

image