Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

غزہ جنگ میں امریکہ اخلاقی و سیاسی شکست سے دوچار۔ایران

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اب تک غزہ جنگ کے فاتح فلسطینی عوام ہیں اور امریکی حکومت اس جنگ میں اخلاقی و سیاسی شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت نے جو راستہ اختیار کیا ہے وہ مطلوبہ کامیابی تک […]

image

سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ،5 ہلاک

غزہ سٹی : غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ونگ کی جوابی کارروائیوں کے دوران سرنگ میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملے میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔القسام بریگیڈز نے گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران اسرائیل کی 41 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ اسرائیلی فوج کی سپلائی لائن […]

image

منی لانڈرنگ کیس میں سنجے سنگھ کونہیں ملی ضمانت

نئی دہلی :آج دہلی کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ سے جڑے معاملے میں سنجے سنگھ کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ کی طرف سے یہ فیصلہ سنایا گیا اور ضمانت کی عرضی خارج کر دی گئی۔اس سے قبل جمعرات کو عدالت نے اپنی کارروائی ملتوی کر دی […]

image

کشمیر میں شدت کی سردی :پانی کی سپلائی لائنیں منجمد

سری نگر: کشمیر میں شدت کی سردی مختلف مقامات پر پانی کے ذخائر منجمد ہو نے کی خبر ہے جبکہ کئی مقامات پر پانی سپلائی کی لائنیں بھی منجمد ہو گئیں۔ جمعہ کو ‘چلائی کلاںنامی شدید سردی کے 40 دن کے طویل عرصے کا دوسرا دن تھا، یہ مدت 30 جنوری کو ختم ہوگی۔وادی میں […]

image

مودی او راڈانی کو ”جیب کترے“ کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف کاروائی کی ہدایت

نئی دہلی۔دہلی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کوہدایت دی ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی‘ وزیر داخلہ امیت شاہ‘ کاروباری گوتم اڈانی کو”جیت کترے“ کہنے والے کانگریس ایم پی راہل گاندھی کے خلاف ”قانونی کاروائی کریں۔اس لفظ کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے عدالت نے آئینی ادارے کو کاروائی کے لئےآٹھ ہفتوں کا وقت […]

image

اردو مسلمانوں کی زبان نہیں بلکہ مسلمان اردو بولتے ہیں۔جاوید اختر

ممبئی :اردوزبان ہندوستانی تہذیب کا خوبصورت ا متزاج ہے جس کا بنیادی کردار سیکولر اور اس کا مزاج گنگا جمنی ہے -اس کا اظہار شعبہ اردو ممبئی یو نیورسٹی میں جشن اردو کا افتتاح کرتے ہوئے مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے کیا۔دوروزہ جشن اردو،رسالہ اردو چینل کے اشتراک سے منایا گیا۔اس موقع […]

image

ٹرمپ نے واضح طور پر بغاوت کی حمایت کی تھی۔بائیڈن

واشنگٹن :امریکی صدر بائیڈن نے کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ نے واضح طور پر بغاوت کی حمایت کی تھی۔امریکی صدر نے یہ بات اس وقت کہی جب کولوراڈو کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر ٹرمپ کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ملواکی پہنچنے کے بعد صحافیوں کو بتایا ’میں […]

image

اترپردیش میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ

لکھنئو: لکھنؤ کے مانک نگر تھانہ علاقے کے چندر نگر کی رہنے والی ایک خاتون کورونا سے متاثر پائی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کچھ دنوں سے سردی اور بخار میں مبتلا تھی۔ چنانچہ جب کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو خاتون کورونا میں مبتلا پائی گئی۔بتا یاجاتا ہے کورونا سے متاثرہ خاتون […]

image

معروف شاعر اور مصور امروزکا 97 برس کی عمر میں انتقال

ممبئی:آج معروف شاعر اور مصور امروز 97 برس کی عمر میں ممبئی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے عمر کے مسائل سے گزر رہے تھے۔ امروز کا اصل نام اندرجیت سنگھ تھا۔ امرتا پریتم کے ساتھ تعلقات کے بعد امروز کافی مشہور ہوئے۔ تاہم دونوں نے کبھی شادی نہیں کی […]

image

سلامتی کونسل میں غزہ کو امداد دینے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ پھرملتوی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک بار پھر غزہ کو امداد دینے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ نہ ہوسکی، امریکی اعتراضات کے باعث سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر ووٹنگ مسلسل چوتھے روز مؤخر کردی گئی، اب قرار داد پر ووٹنگ آج رات ہونے کا امکان ہے۔خبر رساں ادارے […]

image