
ماسکو:روس میںاس سال کرسمس اور نئے سال کا جشن نہیں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ماسکو میںتین دن پہلے ایک ہائی پروفائل پارٹی ہوئی تھی جس میں شامل لوگوں کی فحش حرکات اور پارٹی کے مناظر نے روسی عوام کو غصے سے بھر دیا۔پارٹی میں سینیا سوبچاک بھی تھیں […]
ممبئی :ممبئی انڈینز کے کپتان بنے ہاردک پانڈیا سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ہاردک کا آئی پی ایل 2024 میں کھیلنا مشکل ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ انھیں ایڑی میں لگی چوٹ کافی سنگین ہے اور ان کا آئی پی ایل سے پہلے فِٹ ہونا مشکل […]
بنگلورو:کرناٹک میں حجاب پر پابندی اب ختم ہوجائیگی۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نےحجاب پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ریاست میں حجاب پر پابندی کو واپس لیں۔ مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ کپڑوں کا انتخاب خود اپنا اختیار ہے۔ انہوں نے بھارتیہ […]
ممبئی :پہلے دن 57.43کروڑ کی کمائی کے بعد شاہ رخ خان کی فلم نے جمعہ کے روز45.10کی ایک اور کمائی کی ہےفلمی تجارت کے جانکارمونو بالا وجئے بالان کے مطابق پہلے د و دنوں میں شاہ رخ خا ن کی سال کی تیسری فلم ڈنکی جو21ڈسمبر کے روز ریلیز ہوئی ہے نے 102کروڑ کا نشانہ […]
جموں:جموں و کشمیر کے دو اضلاع پونچھ و راجوری میں ہفتہ کے روز موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئیں۔ سیکورٹی فورسز نے دونوں اضلاع میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ بفلیاج علاقے میں تین لوگوں کی پراسرار موت کے بعد پونچھ اور راجوری ضلعوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل […]
نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات کا افتتاح جمعے کے روز ایوان غالب میں عمل میں آیا۔ اجلاس کاافتتاح کرتے ہوئے معروف ہندی دانشور جناب اشوک واجپئی نے کہا کہ غالب تقریبات کے تحت ہونے والی سرگرمیاں ہماری علمی اور ثقافتی وابستگی کو واضح کرتی ہیں۔ سمینار […]
غزہ۔غزہ میں وزرات صحت نے ایک بیان میں کہاہے کہ پچھلے 48گھنٹوں میں غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں 390فلسطینی جاں بحق ہوئے اور 734زخمی ہوئے ہیں۔زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے حوالے سے وزرات صحت کے مطابق غزہ ہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے مابین 7اکٹوبر سے شروع ہونے والے تصادم میں ب […]
رائےبریلی :اسلامی شریعت انسانی فطرت کے مطابق ہے، اس پر مکمل زندگی گذاری جائے اور شریعت کو سمجھا جائے، زندگی کا کوئی شعبہ ہو ہر شعبہ میں شریعت کی مطابقت ضروری ہے۔اس میں ذرا بھی کمی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب بن سکتی ہے، ہماری شادی ،طلاق، وراثت ،تجارت زندگی کے جو بھی شعبے […]
کولکتہ : مغربی بنگال کے وردھمان ضلع واقع جمال پور میں گائے چوری کرنے کے الزام میں مشتعل بھیڑ نے دو لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ میں کریمنل لاء میں ترمیمی بل پاس کیا گیا ہے۔ اس بل میں موب لنچنگ کے لیے سزائے موت کا التزام […]
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ایک بار پھرتشویش بڑھ گئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے تازہ کیسز میں بڑا اضافہ ہوا ہے جو کہ 23 مئی کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق ایک دن میں کورونا وائرس کے 700 سے زائد […]