
نئی دہلی :دہلی سے ملحق گروگرام میں پیر کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں سیکٹر 15 کے پارٹ 2 میں زیر تعمیر جگن ناتھ مندر کی دیوار منہدم ہو گئی جس سے پانچ مزدور ملبہ میں دب گئے۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی وہاں پہنچی بچاؤ ٹیم نے سبھی مزدوروں کو بحفاظت باہر […]
سری نگر: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے بٹہ پورہ تلہ مولہ علاقے میں مقامی مسلمانوں نے مذہبی ہم آہنگی ، اتحاد، انسانیت نوازی اور کشمیریت کی عمدہ مثال قائم کی ہے جہاں وہ ایک کشمیری پنڈت بھنسی لال کی آخری سومات انجام دینے میں پیش پیش رہے ۔ آخری رسومات میں بیسیوں مقامی […]
ممبئی: انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم حال ہی میں زہر دئے جانے کی افواہوں کی وجہ سے خبروں میں تھا۔ اب اس حوالے سے ایک اور بڑی خبر آ رہی ہے۔ ممبئی اور رتناگیری میں داؤد کی جائیدادوں کی نیلامی کی جائے گی۔ یہ نیلامی 5 جنوری 2024 کو ہوگی۔ بتادیں کہ داؤد ابراہیم کی […]
تہران:ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اپنا دفاع کرنا فلسطینیوں کا حق ہے اور حماس کا اسرائیل پر حملہ مسلسل ناانصافیوں کا ردعمل تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی دارالحکومت تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ […]
پٹنہ : بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کی ناراضگی سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انھیں کسی عہدہ کی خواہش نہیں، صرف چاہتے ہیں کہ سب کچھ جلدی ہو۔ نتیش کمار نے جنتا دل یو میں کسی طرح […]
نئی دہلی :ملک کی کئی ریاستوں میں سردی اور کہرے نے عام زندگی کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔ دہلی میں خراب موسم کے سبب 25 دسمبر کی صبح 6 بجے سے 9 بجے کے درمیان 7 پروازوں کو جئے پور اور ایک پرواز کو احمد آباد ڈائیورٹ ہونا پڑا۔ اس سلسلے میں دہلی ہوائی […]
امپھال: منی پور میں جاری نسلی تصادم کے تناظر میں کرسمس کی کم اہم تقریب کے لیے چرچ کے اداروں کی طرف سے اجتماعی کال نے تہوار کے جذبے کو پست کر دیا ہے، بہت سے لوگوں نے شورش زدہ علاقے میں امن کے لیے دعا کی ہے۔ایسی صورت حال کے پیش نظر جب سوگوار […]
نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پنجاب یونیورسٹی (پی یو) ہریانہ کے کالجوں کومنظوری فراہم کریگی۔نائب صدر پنجاب یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں۔ ان کے تازہ بیان نے پنجاب کی سیاست میں کھلبلی […]
نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام سہ روزہ بین الاقوامی غالب تقریبات کا اتوار کو اختتام ہوگیا۔ ان تقریبات کے تحت ہونے والے بین الاقوامی سمینار بعنوان ’غالب: راز حیات اور اضطراب آگہی‘ میں ملک و بیرون ملک کے دانشوروں نے شرکت فرماکر مقالات پیش کیے۔تیسرے دن کے پہلے اجلاس کی صدارت پروفیسر […]
غزہ : غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید2 سو فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ صیہونی جارحیت کا نشانہ بن کر غزہ میں موجود 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو وسطی غزہ کا علاقہ بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی […]