
نئی دہلی :حج 2024 کے لیے وزارت حج کی طرف سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایکشن پلان جاری کیا ہے اس میں پوری طرح وزارت کی بد نیتی ظاہر ہورہی ہے۔ یہ الزام عازمین حج کی سہولت کےلیے مختلف طریقے سے مستقل حکومتی سطح سے لے کر عدالت عظمیٰ تک جدوجہد کرنے والے حج […]
نئی دہلی: دہلی میں ہجومی تشددمیں ہلاک افراد کو دہلی حکومت کی جانب سے اب معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی طرف سے دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم کو منظوری دینے کے بعد، ہجومی تشدد کے متاثرین کے لیے معاوضہ حاصل کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ […]
متھرا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہاکہ ان کی ریاست میں بہت جلد یونیفارم سیول کوڈ کا نفاذ عمل میںآجائیگا۔سادھوی رتمبرا کے ”سنیاس‘‘ کو 60ساٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر ورندا ون کے وٹ سالیاگرام میں منعقدہ شاشتی پورتی مہااتسو میں دھامی نے کہاکہ بہت جلد اس سلسلے میں بل اسمبلی […]
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی امیدواری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کر دی ہے۔ عمران خان گزشتہ اگست سے جیل میں ہیں۔ ان پر کئی مقدمات کے تحت مقدمہ چل رہا ہے۔ تب الیکشن کمیشن نے انہیں پانچ سال تک الیکشن لڑنے […]
نئی دہلی :ہفتہ یعنی30 دسمبرکو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میںازسرنو تعمیر ریلوے اسٹیشن اور نئے ہوائی اڈے کے افتتاح پراپوشین نے مرکزی حکومت کو گھیر نے کی کو شش کی ہے ۔لوک سبھا رکن نے وزیر اعظم مودی پر الزام لگایا کہ وہ ترقی کی بجائے 2024 کی تیاری کے لیے اس طرح […]
نئی دہلی : دہلی/ این سی آر کے ساتھ ساتھ پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش میں نئے سال کا آغاز گھنے دھندکے درمیان ہو گا ۔نئے سال کی شام یعنی 31 دسمبر کی شام سے لے کر یکم جنوری کو نئے سال کے آغاز تک راجدھانی دہلی این سی آر سمیت کئی ریاستیں گھنی دھند […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ریڈیو پروگرام من کی بات کے 108 ویں ایپی سوڈ اتوار کو ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو 2024 کے لیے نیک خواہشات۔ یہ 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طاقت ہے کہ اس سال ہمارے ملک نے کئی خاص کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ […]
اسلام آباد:پاکستان کی مشہور اداکارہ نور بخاری بھی الیکشن لڑ رہی ہیں۔ انہوں نے لاہور سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ نور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چودھری کی اہلیہ ہیں۔ مشہور فلم ’بھائی لوگ‘ کی اسٹار نور بخاری نے خواتین کیلے مخصوص سیٹ سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے۔ 44 […]
قاہرہ:مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے فلکیاتی اور جیو فزیکل ریسرچ کے صدر ڈاکٹر جد القادی نے کہا ہے کہ رجب کے مہینے کے دنوں کی تعداد 29 ہے۔ شعبان کا آغاز اگلے فروری کی 11 تاریخ کو ہوگا۔ رمضان المبارک کا آغاز اگلے مارچ کی گیارہ تاریخ کو ہو رہا ہے۔ العربیہ کے مطابق […]
نئی دہلی :پہلوان بجرنگ پونیا کے بعد آج خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے بھی اپنا میڈل واپس کر دیا ہے۔ جب وہ اعزاز واپس کرنے پی ایم او جا رہی تھیں تو پولیس نے انہیں کرتبیہ پتھ پر پر روک دیا۔ لہذا، ونیش پھوگاٹ نے اپنا ارجن ایوارڈکرتبیہ پتھ بیریکیڈس پر چھوڑ دیا۔ ونیش پھوگاٹ […]