Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسلمان 20سے 25 جنوری تک اپنے گھروں میں رہیں۔بدرالدین اجمل

نئی دہلی :اس ماہ22 جنوری 2024 کو ایودھیا میں رام للا کا پران پرتشٹھا تقریب سے عین پہلے آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر اور لوک سبھا کے رکن بدرالدین اجمل کا اہم بیان سامنے آیا ہے، انہوں نے تمام مسلمانوں سے کہا کہ وہ 20 سے 25 جنوری تک اپنے گھروں میں رہیں۔ […]

image

ہندوستان کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کرنےوالےمالدیپ کے تین وزراء معطل

نئی دہلی :مالدیپ کی حکومت نے وزیر اعظم مودی اور ہندوستان کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کرنے پر وزراء مریم شیونا، ملیشا شریف اور مہزوم ماجد کو معطل کر دیا ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق مالدیپ حکومت کے ترجمان، وزیر ابراہیم خلیل کا کہنا تھا کہ متنازعہ تبصروں کے ذمہ دار […]

image

منی پور میں دوصحافیوں کی گرفتاری کی مذمت

نئی دہلی: منی پور کے دو سرکردہ مقامی زبانوں کے اخبارات کے ایڈیٹروں کی گرفتاری کی سخت مذمت کرتے ہوئےکانگریس نے اسے اظہار رائے کی آزادی پر حملہ قرار دیا اور ریاستی حکومت سے پریس کی آزادی کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ […]

image

سعودی عرب میں 38 فیصد کاروباری اداروں پر خواتین کی اجارہ داری

ریاض: سعودی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ مملکت میں 38 فیصد کاروباری ادارے خواتین کی ملکیت ہیں۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت تجارت نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔سعودی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے دوران 95 ہزار سے […]

image

بلقیس بانو کیس میں قصورواروں کی معافی کے خلاف درخواست پر فیصلہ کل

نئی دہلی :سپریم کورٹ پیر 8 جنوری کو بلقیس بانو کے قصورواروں کی سزا معافی کیس کے سلسلے میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے اس سے قبل درخواستوں کے ایک بیاچ کی سماعت کی تھی جس میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کو دی گئی معافی کو چیلنج کیا گیا تھا۔گجرات […]

image

دہلی میں پانچویں جماعت تک کے اسکول جمعہ تک بند

نئی دہلی : سردی کی بڑھتی ہوئی لہر کی وجہ سےدہلی کے تمام اسکول جمعہ تک بند کردیئے گئے ہیں۔ اب اگلے پیر سے اسکول کھلنے کا امکان ہے۔واضح رہے دہلی میں ایک تو سردی اور کووڈ کے پھیلنے کی خبروں کے بیچ بچوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔دہلی میں بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر […]

image

غزہ کی محصور سرزمین اب رہائش کے قابل نہیں ۔ اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی محصور سرزمین تین ماہ کی جنگ کے باعث ناقابل رہائش‘‘ ہو چکی ہے۔ 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حماس کے عسکریت پسندوں کے حملوں سے شروع ہونے والی اس لڑائی نے پورے خطہ میں تناؤ پیدا کر رکھا ہے۔ یہ جنگ اب چوتھے […]

image

بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے بغیرانتخابات کا انعقادآج

ڈھاکہ: جنوبی ایشیائی ملک بنگلہ دیش میں اتوار کو عام انتخات کے سلسلے میں کروڑوں ووٹر حکمران جماعت کے امیدوارو کے لئے ووٹ ڈالیں گے۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد پانچویں بار عوام کے سامنے ووٹ کے لئے موجود ہوں گی۔ اپوزیشن کی طرف سے انتخابی بائیکاٹ نے اس بار بھی حسینہ واجد […]

image

مذہبی مقامات قانون 1991 کا سختی سے نفاذ ضروری ۔جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا محمود اسعد مدنی، صدر جمعیۃ علماء ہند کے زیر صدارت بمقام مدنی ہال، آئی ٹی او، نئی دہلی منعقد ہوا، جس میں وقف املاک کا تحفظ، عبادت گاہ ایکٹ کے باوجود مساجد و مقابر کے خلاف فرقہ پرستوں کی جاری مہم، رام مندر […]

image

غزہ میں شہیدوں کی تعداد 22,400 سے متجاوز

قاہرہ: غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں مہلوکین کی تعداد 22,438 اور زخمیوں کی تعداد 57,614 ہوگئی ہے ۔ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 21,822 اور زخمیوں کی تعداد 56,451 ہے ۔وزارت نے کہا ‘‘اسرائیلی حملے کے متاثرین کی تعداد 22,438 ہو گئی جبکہ دیگر 57,614 […]

image