Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسلمانوں کو سی اے اے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔مفتی شہاب الدین رضوی

بریلی۔بریلی نژادکل ہند مسلم جماعت کے قومی صدر مفتی شہاب الدین رضوی نے کہا ہے کہ ”ہندوستان میں مسلمانوں کو سی اے اے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے“۔سرکاری ایجنسیوں کی جانب سے شہریت(ترمیم) قانون 2019کے قوانین لوک سبھا انتخابات سے قبل مطلع کرنے کے اعلان کے کچھ دن بعد یہ بیان سامنے آیاہے۔سیاست نیوز […]

image

ہندوستان اور سعودی عربیہ کے درمیان باہمی حج معاہدہ 2024 پر دستخط ثبت

جدہ::خواتین و اطفال کی ترقی اور اقلیتی امور کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی اور امور داخلہ اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن نے آج مملکت سعودی کے شہر جدہ میں، مملکت سعودی عرب (کے ایس اے) کے حج و عمرہ کے وزیر عزت مآب ڈاکٹر توفیق بن فوضان الرابعہ کے […]

image

کانگریس کے ذریعے 539لوک سبھا حلقوں کے لئے کوارڈینٹرس کی فہرست جاری

نئی دہلی۔ کانگریس نے کوارڈینٹرس برائے 539لوک سبھا حلقہ جات کی ایک فہرست جاری کی ہے جو اپنے بالترتیب علاقوں میں سیاسی حالات کا جائزہ لیں گے اور لیڈر شپ کو اس سے واقف کروائیں گے۔ اس اعلان کو لوک سبھا انتخابات کے لئے اصولی اپوزیشن پارٹی کی تیاریوں کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔کانگریس […]

image

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے خیر مقدم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کی رہائی سے متعلق گجرات حکومت کے فیصلے کو کالعدم کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ تین مارچ 2002 کو گجرات فسادات کے دوران ایک ہجوم نے بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری کی تھی اور خاندان کے متعدد افراد کو قتل کر دیا […]

image

رام چترترا مانس جلانےکے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ میں ملزمین کی درخواست مسترد

پریاگ راج:پچھلے سال جنوری29کو پرتاب اور سنگھ نے اکھل بھارتیہ او بی سی مہاسبھا کے دیگر ممبرس کے ساتھ رام چرتر مانس کی کاپیاں مبینہ جلائیں او رکہاکہ نچلی ذات پر قابل اعتراض ریمارکس اس میں موجود ہیں۔الہ آباد ہائی کورٹ نے رام چرترا مانس کی کاپیاں جلانے کے لئے قومی سلامتی ایکٹ(این ایس اے) […]

image

بنگلہ دیش کے اقتدار پرمسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ کا قبضہ

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی حکمراں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ (اے ایل) پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں 70 فیصد سے زیادہ پارلیمانی نشستیں حاصل کر کے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مسلسل چوتھی بار ملک کا اقتدار حاصل کر لیا ہے۔ […]

image

سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کی فتح۔تمام مجرموں کی رہائی کا فیصلہ مسترد

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کو زبردست فٹح حاصل ہوئی ہے ۔عدالت عظمیٰ نے 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد گجرات میں فسادات کے دوران بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے خاندان کے 7 افراد کے قتل کے معاملے میں قصورواروں کی بریت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر آج یعنی08 […]

image

اغیار تک اللہ کا پیغام پہونچانا امت مسلمہ کی ذمہ داری

حیدرآباد: شہر کے نواحی علاقہ پرگی میں تبلیغی جماعت کے سہ روزہ صوبائی اجتماع میں شریک علماء اکرام نے شرکاء کو خلوص دل کے ساتھ اللہ کی عبادت کی تلقین کی اور کہا کہ بندۂ مومن کو اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر عارضی زندگی گذارنے بھیجا ہے اور اللہ کے رسولﷺ نے ہمیں اپنی اخروی […]

image

جنگ کے بعد غزہ کے کنٹرول سے منسلک اسرائیل کا نیا منصوبہ پیش

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنگ کے ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلی مرتبہ تجاویز عوامی سطح پر پیش کی ہیں۔وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ منصوبہ شیئر کیا جس کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور نہ ہی حماس غزہ پر حکومت […]

image

بھوپال کےچلڈرین ہوم سےغائب 26 لڑکیوں میں سے 10 برآمد

بھوپال: مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے پرولیا تھانہ حلقہ میں موجود چلڈرن ہوم سے 26 لڑکیوں کے غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق غائب 26 لڑکیوں میں سے 10 لڑکیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔ کچھ رپورٹس میں یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ باقی بچیاں بھی […]

image